Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

محکمہ تعلیم نے 21 فروری سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کی تجویز سٹیٹ ایگزیکٹو کمیٹی کے سامنے رکھی

by Online Desk
12 فروری 2022
A A
Group of excited school children cheering in classroom

Group of excited school children cheering in classroom

0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وادی کشمیر میں موسم میں بہتری اور کووڈ19کے معاملات میں کمی کے بعد حکومت 21 فروری سے تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے پر غور کر رہی ہے ۔اطلاعات کے مطابق محکمہ تعلیم جموں کشمیر میں اب اسکولوں کو آف لائن طریقہ کار سے کھولنے کی تجویز سٹیٹ ایگزیکٹو کمیٹی کے سامنے رکھی ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ جموں کشمیر میں اسکولوں کو دوبارہ سے 21فروری سے کھول دیا جائے گا ۔ محکمہ تعلیم کے ایک سنیئر آفیسر نے بتایا کہ تعلیمی نقصانات کی تلافی کیلئے اور موسم میں بہتری اور کووڈ۔ 19 کے معاملات میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے سٹیٹ ایگزیکٹو کمیٹی کو 21 فروری سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے پر غور کرنے کی تجویز دی ہے۔انہوں نے کہا کہ "تعلیمی نقصانات کی تلافی کرنا بہت ضروری ہے، اس کے علاوہ اسکول کے طلباءکی ایک بڑی تعداد نے کووڈ ویکسین کی دونوں خوراکیں لگائی ہیں،۔ خیال رہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن نے نومبر 2021 کے آخری ہفتے میں کشمیر صوبے کے تمام سرکاری اور تسلیم شدہ پرائیویٹ سکولوں اور جموں خطہ کے سرمائی علاقوں کے لیے 06 دسمبر سے ابتدائی اور 13 دسمبر سے اعلیٰ کلاسوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پرنسپل سکریٹری بی کے سنگھ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ایک میٹنگ کے بعد کیا گیا جس میں کشمیر ڈویڑن اور جموں خطہ کے سرمائی علاقوں کے موسم سرما کی تعطیلات سمیت مختلف شیڈولز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سنگھ نے کہا کہ سرکاری تعلیمی اداروں اور 8ویں جماعت تک کے تسلیم شدہ نجی اسکولوں میں 06 دسمبر سے 28 فروری 2022 تک موسم سرما کی تعطیلات طے کی گئی تھیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سنگرونی پلوامہ میں شبانہ آگ کی واردات ،تین رہائشی ڈھانچے تباہ

بانڈی پورہ اور سرینگر میں آگ وارداتیں تین رہائشی مکانات خاکستر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

محکمہ تعلیم نے 21 فروری سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کی تجویز سٹیٹ ایگزیکٹو کمیٹی کے سامنے رکھی
تازہ ترین خبریں

محکمہ تعلیم نے 21 فروری سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کی تجویز سٹیٹ ایگزیکٹو کمیٹی کے سامنے رکھی

12 فروری 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا

05 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d