Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بانڈی پورہ اور سرینگر میں آگ وارداتیں تین رہائشی مکانات خاکستر

by Online Desk
12 فروری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بانڈی پورہ اور سرینگر میں آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں تین رہائشی مکان جل کر خاکستر ہوئے جبکہ ان میںموجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ۔ اطلاعات کے مطابق سرینگر کے سٹی کالونی الاہی باغ سرینگر میں جمعہ کی شام دیر گئے اس وقت افر ا تفری کا ماحول پھیل گیا جب آگ کی ایک ہولناک واردات رونما ہوئی ۔معلوم ہوا ہے کہ آگ سجا احمد میر ولد غلام رسول میر کے مکان سے نمودار ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اپنے متصل ایک اور مکان کو اپنی لپیٹ میںلیا ۔ آگ لگتے ہی مقامی لوگوں نے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی اہلکاروں کے ساتھ آگ بجھانے کیلئے کارروائی شروع کردی تاہم جب تک آگ پر قابو پا لیا گیا دو رہائشی مکان جل کر خاکستر ہو گئے دونوں مکانوں میںموجود تمام ساز و سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ۔ دونوں مکان مالکوں کی شناخت سجاد احمد میر ولد غلام رسول میر اور ریاض احمد نجار ولد محمد سلطان نجار کے بطور ہوئی ہے تاہم آگ لگنے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیںہو سکی ۔ ادھر بانڈی پورہ کے منتری گام گاو¿ں میں سنیچروار کی صبح ایک دو منزلہ مکان میں آگ نمودار ہوگئی جس کے شعلوں نے مکان کو چشم زدن میں اپنی لپیٹ میں لے کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا۔انہوں نے مالک مکان کی شناخت محمد رمضان گنائی ولد عبدالاحد گنائی کے بطور کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیںتاہم آگ لگنے سے مکان میںموجود تمام ساز و سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)

(ٹوارزم سیکٹر اور نوجوانوں کیلئے روزگار)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سنگرونی پلوامہ میں شبانہ آگ کی واردات ،تین رہائشی ڈھانچے تباہ
تازہ ترین خبریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں آگ وارداتیں تین رہائشی مکانات خاکستر

12 فروری 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
نوجوان 2047 تک ہندوستان کو  ترقی یافتہ ملک بنانے اپنا   اہم رول ادا کریں۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

راج ناتھ سنگھ نے کوچی میں مربوط سمولیٹر کمپلیکس ‘دھرو’  کا افتتاح کیا

21 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d