Daily Aftab
1 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پڑوسی ملک کی جانب عسکریت پسندی اور منشیات کو بڑھاﺅا دینے کی کارروائیاں ایک بڑا چیلنج ۔ ایل جی

by Online Desk
12 فروری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر کے نوجوان کو تباہ کرنے کیلئے پاکستان در پردہ جنگ میں مصروف ، ہر کارورائی کا جواب دیا جاتا ہے
جموں میں سیاحت کیلئے بے پناہ امکانات ،توسیع کیلئے مناسب کوششیں کی جا رہی ہیں/ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
پڑوسی ملک کی جانب سے منشیات کے کاروبار اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا بڑے چیلنج سے تعبیر کرتے ہوئے جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گونر منوج سنہا نے کہا کہ سیکورٹی ایجنسیاں اُس پار سے ہونی والی ہر کارورائی کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے ۔ اسی دوران انہوں نے کہا کہ جموں صوبے میں سیاحت کیلئے بے پناہ امکانات ہیں اور اس کی توسیع کیلئے مناسب کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مقامی ثقافت، خوراک، روایت، فن کو فروغ دینے کیلئے قومی سطح کے پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔اطلاعات کے مطابق جموں میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جموںکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں صوبے میں سیاحت کیلئے بے پناہ امکانات ہیں اور اس کی توسیع کے لیے مناسب کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مقامی ثقافت، خوراک، روایت، فن کو فروغ دینے کے لیے قومی سطح کے پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔اسی دوران انہوں نے پاکستان کا نام لئے بغیر کہا کہ پڑوسی ملک بھارت کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہے اور منشیات و عسکریت پسندوی کو فروغ دیکر جموں کشمیر کے حالات بگاڑنے میں مصروف عمل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ روایتی جنگوں میں بار بار شکست کے بعد پاکستان جموں و کشمیر اور پڑوسی ریاستوں میں نوجوانوں کو تباہ کرنے کیلئے درپردہ جنگ میں محو ہے ۔ لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ فورسز کو(پراکسی وار میں) بھی برتری حاصل کر رہی ہیں لیکن پاکستان کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے مزید کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ سنہا نے اپنی انتظامیہ اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے کہا کہ وہ مشترکہ طور پر منشیات کی عسکریت کے چیلنج کا مقابلہ کرنے اور نوجوانوں کے مستقبل کو بچانے کا عہد کریں جو پورے ملک سے منشیات کو آگے بڑھانے کی سازش کا اصل ہدف ہیں۔اس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں صوبے میں سیاحت کے لیے بے پناہ امکانات ہیں اور اس کی توسیع کے لیے مناسب کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مقامی ثقافت، خوراک، روایت، فن کو فروغ دینے کے لیے قومی سطح کے پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اروناچل برفانی تودہ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اب مہلوکین کے لواحقین کو 25 لاکھ روپے کی مالی امداد دے گی۔ اس کے علاوہ آشا کارکنوں کو ماہانہ ایک ہزار روپے کی ترغیب دی جائے گی۔پرساد اسکیم کے تحت، مرکز نے کٹرا میں 91.50 کروڑ روپے کی لاگت سے یاترا کی سہولیات اور 38 کروڑ روپے کی لاگت سے شیو شکتیدھام اور چھوٹی گنگا سیاحتی پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ جموں و کشمیر میں 75 نئے سیاحتی مقامات کی توسیع کی جا رہی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ مانتلائی، ویلنس سنٹر اور بھگوتی نگر میں پارکوں کی تعمیر مارچ تک مکمل ہو جائے گی۔ عقیدے کے شہر سناتم دھرم اور قدرت کا تحفہ باغ باہو کو خوبصورتی اور وسعت کا ایک نیا روپ دیا گیا ہے۔وزیر اعظم کی قیادت میں جدید کاری کے ساتھ جموں کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جا رہا ہے

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
محکمہ تعلیم نے 21 فروری سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کی تجویز سٹیٹ ایگزیکٹو کمیٹی کے سامنے رکھی

محکمہ تعلیم نے 21 فروری سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کی تجویز سٹیٹ ایگزیکٹو کمیٹی کے سامنے رکھی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پڑوسی ملک کی جانب عسکریت پسندی اور منشیات کو بڑھاﺅا دینے کی کارروائیاں ایک بڑا چیلنج ۔ ایل جی
تازہ ترین خبریں

پڑوسی ملک کی جانب عسکریت پسندی اور منشیات کو بڑھاﺅا دینے کی کارروائیاں ایک بڑا چیلنج ۔ ایل جی

12 فروری 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d