Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چیف سیکرٹری نے ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی

by Online Desk
05 فروری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

برف صاف کرنے والی اعلیٰ درجے کی مشینری کی خریداری کی منظوری دی
چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج ریاستی انتظامی کمیٹی ( ایس ای سی ) برائے ڈیزاسٹر منیجمنٹ کی میٹنگ کی صدارت کی اور جموں و کشمیر میں آفاتِ سماوی سے متعلق مختلف سرگرمیوں کا جائیزہ لیا ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ خزانہ اٹل ڈولو ، پرنسپل سیکرٹری پبلک ورکس ( آر اینڈ بی ) شلیندر کمار اور سیکرٹری برائے حکومت ڈیزاسٹر منیجمنٹ ، ریلیف ، بحالی اور تعمیر نو ( ڈی ایم آر آر آر ) نازم زئی خان نے میٹنگ میں شرکت کی ۔ ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی نے 78.50 کروڑ روپے کی مالیت کی ایڈوانس سنو کلیئرنس مشینری بشمول برف کی گاڑیاں ، ہل ، کٹر اور فرنٹ اینڈ لوڈر سڑک کی سطحوں کو نقصان پہنچائے بغیر برف کو صاف کرنے کیلئے خریداری کو منظوری دی ۔ اب تک روائتی برف صاف کرنے والی مشینری دھاتی سڑک کی سطح کو ختم کر رہی ہے جس کی وجہ سے ہر سال تباہ شدہ سڑکوں کی مرمت کی ضرورت پڑتی ہے ۔ قبل ازیں اس تشویش کو دور کرنے کیلئے چیف سیکرٹری نے سردیوں کے دوران سڑکوں کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرنے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے برف صاف کرنے کیلئے معیاری اپریٹنگ طریقہ کار کی تشکیل کیلئے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تشکیل کا حکم دیا تھا ۔ کمیٹی نے مختلف آپشنز پر غور کیا اور سائینسی طور پر برف کی صفائی کو یقینی بنانے کیلئے جدید مشینری کی خریداری کی تجویز پیش کی اور یو ٹی کے برف سے منسلک علاقوں میں معیاری سڑکوں کی طویل مدتی دیکھ بھال کیلئے بار بار ہونے والی مرمت کی جانچ کی ۔ کمیٹی نے نشاندہی کی تھی کہ اعلیٰ درجے کی مشینری متعارف کروانے سے طویل مدتی بنیادوں پر بچت ہو گی اور اس کے ساتھ ساتھ اکثر بڑی مرمت کی ضرورت بھی کم ہو گی ۔ مزید کمیٹی نے آفات کے خطرے اور تخفیف کے بارے میں عمومی تعلیم ، بیداری اور کمیونٹی کی تربیت کو فروغ دینے کیلئے ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے مختلف موضوعات پر چار غیر رہائشی تربیتی کورسز کے انعقاد کیلئے 3.82 لاکھ روپے کی منظوری دی ۔ اس نے ڈیزاسٹر منیجمنٹ ، ریلیف ، بحالی اور تعمیر نو کیلئے ہنگامی اخراجات کو پورا کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کو فنڈز جاری کرنے کی بھی منظوری دی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سُروں کی رانی لتا منگیشکر کووڈ سے زندگی کی جنگ ہار گئیں

سُروں کی رانی لتا منگیشکر کووڈ سے زندگی کی جنگ ہار گئیں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چیف سیکرٹری نے ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی
تازہ ترین خبریں

چیف سیکرٹری نے ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی

05 فروری 2022
جموں وکشمیر میں  5.7شدت والے زلزلے کے زور دار جھٹکے
جموں و کشمیر

جموں وکشمیر میں 5.7شدت والے زلزلے کے زور دار جھٹکے

05 فروری 2022
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d