Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سُروں کی رانی لتا منگیشکر کووڈ سے زندگی کی جنگ ہار گئیں

by Online Desk
06 فروری 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

صدر جمہوریہ ،نائب صدر اور وزیرا عظم نے کیا دکھ کااظہار
30ہزار نغمے گانے والی اداکارہ کے انتقال پر سرکارنے دو دن کا سرکاری سوگ کا اعلان کیا
سرکردہ گلوکارہ بھارت رتن لتامنگیشکر کا ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ صدرجمہوریہ، نائب صدرجمہوریہ، وزیراعظم اور کئی دیگر رہنماوں کا تعزیت کا اظہار۔ دو دن سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ۔انہوں نے ملک کی قریب قریب ہر زبان میں تقریباً 30 ہزار نغمے گائے، جو کہ ایکبڑا کارنامہ ہیں اور یہ اِس بات کا مظہر ہے کہ ملک میں موسیقی کی دنیا کیلئے ا±ن کیکتنی بڑی دَین ہے۔اطلاعات کے مطابق سرکردہ گلوکارہ بھارت رتن لتامنگیشکر کا انتقال ہوگیا ہے۔وہ 92 سال کی تھیں۔ ا±نہیں کووڈ19 سے متاثر پائے جانے کے بعد 8 جنوری کو ممبئی کے Breach Candy اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں ا±ن کا انتقال ہوا۔ ا±نہیں بھارتی Nightingale کےطور پر بھی جانا جاتا ہے۔ممبئی کے شیواجی پارک میں عوامی درشن کا اہتمام کیا گیاہے۔ ا±ن کی آخری رسوم سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائے گی۔صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیانائیڈو،وزیراعظم نریندر مودی اور کئی دیگر رہنماوں نے لتامنگیشکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیاہے۔رام ناتھ کووند نے کہا کہ لتا جی کے انتقال سے د±نیا بھر میںلاکھوں لوگوں کے ساتھ ساتھ ا±نہیں بھی بہت د±کھ ہوا ہے۔ ا±نہوں نے کہاکہ ا±ن کے مختلف انداز کے نغموں کے ذریعے کئی کئی نسلوں نے اپنے جذبات کے اظہار کو محسوس کیا۔ بھارترتن لتا جی کی نمایاں کامیابی بے نظیر رہے گی۔وینکیانائیڈو نے کہاکہ لتامنگیشکر کے انتقال سے بھارتاپنی ایک ایسی آواز سے محروم ہوگیا ہے، جس نے کئی دہائیوں تک اپنی خوش آہنگ اور پ±رشکوہآواز کے ذریعے ملک اور بیرونِ ملک موسیقی کے مداحوں کو مسحور کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ لتا دیدی کے نغموں سے مختلف طرح کے جذباتکا اظہار ہوتا ہے اور ا±نہوں نے کئی دہائیوں تک بھارتی فلمی دنیا کو نئے دور میں داخلہوتے ہوئے دیکھا۔مودی نے کہاکہ فلموں کے علاوہ لتامنگیشکر بھارت کیترقی کے تئیں ہمیشہ جذباتی رہیں اور وہ ہمیشہ ایک مضبوط اور ترقی یافتہ بھارت دیکھناچاہتی تھیں۔ مودی نے کہا کہ ا±نہیں ہمیشہ لتادیدی سے بہت پیار ملا اور ا±ن کےساتھ ہونے والی بات چیت ناقابل فراموش رہے گی۔ وزیراعظم نے کہاکہ ا±ن کے چلے جانے سےہمارے ملک میں ایک ایسا خلا پیدا ہوگیا ہے، جسے پ±ر نہیں کیا جاسکتا۔وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ لتاجی نے اپنی سریلی اور مسحورکردینے والی آواز سے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں ہر نسل کے لوگوں کی زندگی کو بھارتیموسیقی کی مٹھاس سے بھر دیا۔سڑک ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری نے بھی ا±ن کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کیا۔بی جے پی کے صدر جے پی نڈا نے کہاکہ یہ آرٹ کی پوری دنیاکیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہاکہ لتامنگیشکر کی سنہریآواز لافانی ہے اور یہ ا±ن کے مداحوں کے دل میں گونجتی رہے گی۔مرکزی سرکار نے لتامنگیشکر کے احترام میں 2 دن کا سرکاریسوگ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اِس مدت کے دوران پورے ملک میں قومی پرچم سرنگوں رہے گااور کسی طرح کی تقریب نہیں ہوگی۔لتامنگیشکر 28 ستمبر 1929 کو پیدا ہوئی تھیں۔ ا±ن کے والدمراٹھی اور کونکنی موسیقار پنڈت دیناناتھ منگیشکر تھے۔شروع میں ا±ن کا نام ہیما رکھا گیا تھا اور وہ اپنے پانچبھائی بہنوں میں سب سے بڑی تھیں، جن میں آزمودہ کار گلوکارہ آشابھوسلے بھی شامل ہیں۔لتامنگیشکر بھارتی فلم موسیقی کی افسانوی شخصیت اور ملک کی بہترین خاتون Playback گلوکارہتھیں۔ ا±نہوں نے ملک کی قریب قریب ہر زبان میں تقریباً 30 ہزار نغمے گائے، جو کہ ایکبڑا کارنامہ ہیں اور یہ اِس بات کا مظہر ہے کہ ملک میں موسیقی کی دنیا کیلئے ا±ن کیکتنی بڑی دَین ہے۔لتامنگیشکر نے دہائیوں تک ہندی فلموں کی مختلف اداکاراوں کو نغموں میں اپنیآواز دی، جن میں مدھوبالا، وجینتی مالا، پدمنی، نوتن، نرگس، میناکماری، مالاسنہا اورسادھنا سے لے کر ہیمامالنی، شبانہ اعظمی، سری دیوی اور ایشوریہ رائے شامل ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں

حدبندی کمیشن کی رپورٹ کو ہم مسترد کرتے ہیں/ڈاکٹر فاروق

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سُروں کی رانی لتا منگیشکر کووڈ سے زندگی کی جنگ ہار گئیں
قومی

سُروں کی رانی لتا منگیشکر کووڈ سے زندگی کی جنگ ہار گئیں

06 فروری 2022
پولیس نے سرینگر سے 4جنگجوﺅں کے معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا
تازہ ترین خبریں

چیرکوٹ لولاب میں2خواتین گرفتار

15 اکتوبر 2022
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d