Daily Aftab
21 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیرمیں28ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے مرکزی سیکٹر کی ایک نئی اسکیم شروع :صدر رام ناتھ کووند

by Online Desk
31 جنوری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے پیر کو کہا کہ نریندر مودی حکومت نے جموں و کشمیر اور لداخ کے لوگوں کو تعلیم، صحت اور روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کےلئے بہت سے اہم اقدامات کئے ہیں۔ بجٹ اجلاس2022 کے آغاز پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، صدر رام ناتھ کووندنے آزادی کے’امرت کال‘ میں کہاکہ” ایک بھارت، شریشٹھ بھارت“ (ایک ہندوستان، عظیم ترین ہندوستان) کا مرکز کا عزم ملک کو قابل بنا رہا ہے۔ جمہوری اقدار کی بنیاد پر ترقی کا ایک نیا باب لکھنے کےلئے اور اب وہ ریاستوں اور خطوں کےلئے خصوصی کوششیں کر رہا ہے جو اب تک نظر انداز کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر اور لداخ خطہ میں ترقی کے نئے دور کا آغاز اس کی ایک بہترین مثال ہے۔صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کہا کہ حکومت نے جموں و کشمیر کی صنعتی ترقی کیلئے تقریباً 28ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے مرکزی سیکٹر کی ایک نئی اسکیم شروع کی ہے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ پچھلے سال، قاضی گنڈ،بانہال ٹنل کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا تھا اور سری نگر اور شارجہ کے درمیان بین الاقوامی پروازیں بھی شروع ہو گئی ہیں۔رام ناتھ کووند نے کہاکہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو تعلیم، صحت اور روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے بھی بہت سے اہم اقدامات کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فی الحال7 میڈیکل کالجوں اور2آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (AIIMS)پر کام جاری ہے۔ایک جموں میں اور دوسرا کشمیر میں۔ آئی آئی ٹی، جموں اور آئی آئی ایم، جموں کی تعمیر بھی زوروں پر چل رہی ہے۔صدر رام ناتھ کووند نے کہا کہ سندھو انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کارپوریشن مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ میں بنیادی ڈھانچے اور اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کےلئے قائم کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ لداخ کے اس ترقی کے سفر میں ایک اور باب سندھو سنٹرل یونیورسٹی کی شکل میں شامل ہو رہا ہے۔یادرہے آئین کا آرٹیکل 370، جس نے سابقہ ریاست جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت دی تھی، 5 اگست2019 کو ختم کر دی گئی تھی اور اسے جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کر دیا گیا تھا۔دونوں مرکز کے زیر انتظام علاقے اس وقت مرکزی حکومت کے تحت ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ارکان پرلیمان کھلے ذہن سے بات کریں، ملک کو ترقی کی راہ پر لے جائیں:وزیر اعظم مودی

ارکان پرلیمان کھلے ذہن سے بات کریں، ملک کو ترقی کی راہ پر لے جائیں:وزیر اعظم مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں و کشمیرمیں28ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے مرکزی سیکٹر کی ایک نئی اسکیم شروع :صدر رام ناتھ کووند
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیرمیں28ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے مرکزی سیکٹر کی ایک نئی اسکیم شروع :صدر رام ناتھ کووند

31 جنوری 2022
لیفٹیننٹ گورنر یوم آزادی کے موقعے پر 50کووڈ یریرس کو اعزازسے نوازیں گے ہمارے ڈاکٹروں اور طبی عملہ نے ملک میں صحت کے نئے معیار کو قائم کیا ہے ۔ ایل جی
تازہ ترین خبریں

پچھلے کچھ عرصے میں یوٹی کی سلامتی صورتحال میں معنی خیز تبدیلیاںرونماایل جی

24 ستمبر 2021
پہلگام میں حزب المجاہدین کا اعلیٰ کمانڈر اشرف مولوی سمیت تین جنگجو جاں بحق ، اسلحہ بھی بر آمد
تازہ ترین خبریں

کپوارہ میں 2 جنگجو ہلاک، تلاشی آپریشن ہنوز جاری: پولیس

13 جون 2023
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

خواجہ ثنااللہ کو 12ویں برسی پرڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خراج عقےدت

24 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d