Daily Aftab
17 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حسن پورہ بجبہاڑہ میںپولیس ہیڈ کانسٹبل پر گولیاں چلا کر ہلاک کیا گیا

by Online Desk
29 جنوری 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جنوبی ضلع اننت ناگ کے حسن پورہ پورہ بجبہاڑہ میں سنیچروار کے بعد دوپہر اس وقت سنسنی پھیل گئی جب مسلح بند وق بردار نے پولیس ہیڈ کانسٹبل پر نزدیک سے گولیاں چلا کر اسکو ابدی نیند سلاد یا ۔ حملے کے بعد پورے علاقے کو سیکورٹی فورسز نے محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش بڑے پیمانے پر شروع کردی گئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق حسن پورہ بجبہاڑہ علاقے میں سنیچروار کے بعد دوپہر اس وقت افرا تفری کا ماحول پھیل گیا جب مسلح جنگجو ﺅں نے وہاں ایک پولیس ہیڈ کانسٹبل پر نزدیک سے گولیاں چلائی ۔پولیس ذرائع کے مطابق مسلح جنگجوﺅں نے ہیڈ کانسٹبل علی محمد ولد غلام قادر گنائی پر نزدیک سے گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں وہ شد ید طور پر زخمی ہو گیا ۔ اگرچہ مذکورہ پولیس کانسٹبل کو خون میںلت پت اسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی تاہم ڈاکٹروں نے اسے وہاںمردہ قرار دیا ۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حسن پورہ بجبہاڑہ میں مسلح جنگجوﺅں نے پولیس ہیڈ کانسٹبل پر نزدیک سے گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہو گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس کانسٹبل کو گورئمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ علاج و معالجہ کیلئے پہنچایا گیا تاہم وہ وہاں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا ۔ انہوں نے بتایا کہ حملے کے بعد پولیس و سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری علاقے میں پہنچ گئی جنہوں نے پورے علاقے کو محاصرے میںلیکر تلاشی کارروائی عمل میں لائی گئی تاہم کسی کی گرفتار ی عمل میں نہیں لائی گئی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہفتہ وارکووڈ لاک ڈاﺅن سے تما م اضلاع میں معمول کی زندگی متاثر

ہفتہ وارکووڈ لاک ڈاﺅن سے تما م اضلاع میں معمول کی زندگی متاثر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

راجوری کدل میں فائرنگ ، ٹریفک پولیس اہلکار زخمی
تازہ ترین خبریں

حسن پورہ بجبہاڑہ میںپولیس ہیڈ کانسٹبل پر گولیاں چلا کر ہلاک کیا گیا

29 جنوری 2022
’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
اعضاءکے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور
تازہ ترین خبریں

ہندوستان فارما میڈیکل آلات کے شعبوں میںآر اینڈ ڈی کو فروغ دینے کیلئے قومی پالیسی متعارف کرانے کے آخری مراحل میں ہے۔  منڈاویہ

20 اگست 2023
کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات
تازہ ترین خبریں

کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات

25 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d