ADVERTISEMENT
گزشتہ دنوں کاکہ پورہ پلوامہ میں مسافر کو بچانے کے دوران زخمی ہوا ایس پی او بھی صدر اسپتال میں جمعہ کے روز دم توڑ بیٹھا۔ گزشتہ دنوں کاکہ پورہ پلوامہ میں چلتی ٹرین سے ایک شخص نے چھلانگ لگائی اوراس دوران ایس پی او نے اُس سے بچانے کی خاطر اپنی جان کوخطرے میں ڈالا جس دوران وہ شدید طورپر زخمی ہوا اور اُس سے علاج ومعالجہ کی خاطر سری نگر منتقل کیا گیا۔ نمائندے نے بتایا کہ کئی روز تک ہسپتال میں موت و حیات کی کشمک میں مبتلا رہنے کے بعد شبیر احمد نامی ایس پی او جمعہ کے روز زندگی کی جنگ ہا ر گیا ۔
ADVERTISEMENT