Daily Aftab
23 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دہلی میں ویک اینڈ کرفیو ہٹایا گیا، رات کا کرفیو جاری رہے گا

by Online Desk
27 جنوری 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی(یو این آئی) راجدھانی دہلی میں کورونا کے معاملات میں کمی کے بعد اب ویک اینڈکرفیو اور بازاروں پر نافذ آڈ-ایون سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ رات میں کرفیو جاری رہے گا۔دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے ) کے ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز میٹنگ میں دہلی کے بازاروں کی دکانوں میں نافذ طاق-جفت کے فارمولے کو ہٹانے کے ساتھ ہی ویک اینڈ کرفیو کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا حالانکہ رات کا کرفیو پہلے کی طرح جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ سنیما ہال 50 فیصد گنجائش کے ساتھ کھلیں گے ۔ شادی کی تقریب میں بھی 200 افراد کی شرکت پر رعایت ہوگی۔ دہلی میں سرکاری دفاتر 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ کھلیں گے ۔ اسکولوں اور تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور وہ اگلے احکامات تک بند رہیں گے ۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

حج سبسڈی ختم ہونے کے باوجود عازمین پر کوئی مالی بوجھ نہیں : نقوی

جاپان کے چار اعلیٰ کاروباری لیڈروں سے مودی کی ملاقات

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

اسی بارے میں

سماج دشمن عناصر ملک کی قومی ہم آہنگی بگاڑنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: نقوی
قومی

حج سبسڈی ختم ہونے کے باوجود عازمین پر کوئی مالی بوجھ نہیں : نقوی

23 مئی 2022
جاپان کے چار اعلیٰ کاروباری لیڈروں سے مودی کی ملاقات
قومی

جاپان کے چار اعلیٰ کاروباری لیڈروں سے مودی کی ملاقات

23 مئی 2022
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

23 مئی 2022
مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی
تازہ ترین خبریں

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

23 مئی 2022
لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق
تازہ ترین خبریں

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

23 مئی 2022
رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت
تازہ ترین خبریں

رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت

23 مئی 2022
پٹن اورٹنگمرگ میں2 منشیات فروش گرفتار
تازہ ترین خبریں

گوشہ بگ پٹن میں سرپنچ کی ہلاکت کا معاملہ پولیس نے حل کیا

23 مئی 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
سری لنکا سے ایمرجنسی ختم
تازہ ترین خبریں

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

21 مئی 2022
Next Post
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)

(تعلیمی شعبے کیلئے بجٹ میں اضافے کی ضرورت)

اہم خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دہلی میں ویک اینڈ کرفیو ہٹایا گیا، رات کا کرفیو جاری رہے گا
تازہ ترین خبریں

دہلی میں ویک اینڈ کرفیو ہٹایا گیا، رات کا کرفیو جاری رہے گا

27 جنوری 2022
پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے
تازہ ترین خبریں

پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے

18 مئی 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔