Daily Aftab
9 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حکومت نے اپولو ہسپتالوں کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے

by Online Desk
28 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عالمی شہرت یافتہ ہیلتھ کئیر کمپنی جموں میں ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال قائم کرے گی
ہم نے ترقی اور سماجی و اقتصادی ترقی کے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے ، جو یو ٹی کو اس سطح پر لے جائے گا جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا ۔ لفٹینٹ گورنر
پہلے مرحلے میں اپولو 250 بستروں کا ہسپتال قائم کرے گا
جموں و کشمیر حکومت نے جموں میں ایک ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال کے قیام کیلئے دنیا کی مشہور ہیلتھ کئیر کمپنی اپولو ہاسپٹلس کے ساتھ مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کئے ہیں ۔ لفٹینٹ گورنر منوج سنہا ، جموں و کشمیر حکومت ، صنعت و تجارت محکمہ کے پرنسپل سیکرٹری رنجن پرکاش ٹھاکر اور ایگزیکٹو وائس چئیر پرسن اپولو ہاسپٹلز انٹر پرائیز لمٹیڈ ڈاکٹر پریتھا ریڈی کی موجودگی میں ایم او یو پر دستخط کئے گئے ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ ایم او یو جموں و کشمیر کیلئے ایک اور اہم سنگ میل ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ” ہم نے ترقی اور سماجی و اقتصادی ترقی کے ایک سفر کا آغاز کیا ہے ، جو جے اینڈ کے یو ٹی کو اس سطح پر لے جائے گا جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا تھا “ ۔ لفٹینٹ گورنر نے مزید کہا کہ صنعت کی زیادہ مصروفیت اور زیادہ سرمایہ کاری کے ساتھ جموں و کشمیر آنے والے برسوں میں مضبوط سے مضبوط تر ہوتا جائے گا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ اس کے علاوہ صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے سے یہ منصوبہ مقامی لوگوں کیلئے براہ راست اور بالواسطہ روز گار کے بڑے مواقع فراہم کرے گا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ جموں و کشمیر ملک میں واحد یو ٹی /ریاست ہے جس میں5 لاکھ روپے فی خاندان روپے تک کی یونیورسل ہیلتھ انشورنس کوریج ہے ۔ ہم صحت کے شعبے کیلئے بھی وسیع بجٹ رکھ رہے ہیں ۔ لفٹینٹ گورنر نے مزید کہا کہ صحت کی دیکھ بھال کے مزید منصوبے اور ایم او یوز پائپ لائین میں ہیں تا کہ یو ٹی کے ہر شہری کی پہنچ میں بہترین صحت کی دیکھ بھال کو یقینی بنایا جا سکے ۔ پہلے مرحلے میں اپولو ہسپتال خطے میں 250 بستروں کا ہسپتال قائم کرے گا ۔ طبی سہولت کیلئے مشہور اپولو کی صحت کی دیکھ بھال کے ماحولیاتی نظام میں ایک مضبوط موجودگی ہے جو اعلیٰ معیار کی ، مریض پر مرکوز طبی دیکھ بھال فراہم کرتی ہے ۔ حکومت جموں و کشمیر محکمہ صنعت و تجارت کے پرنسپل سیکرٹری رنجن پرکاش ٹھاکر نے ایم او یو کے ذریعے یو ٹی کے لوگوں تک صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے بارے میں بات کی ۔ ایگزیکٹو وائس چئیر پرسن اپولو ہاسپٹلس انٹر پرائز لمٹیڈ ڈاکٹر پریتھا ریڈی نے یو ٹی میں جدید ترین صحت کی سہولیات کے قیام کیلئے اپولو اسپتالوں کے وژن کا اشتراک کیا ۔ ڈاکٹر ریڈی نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ صحت کا شعبہ روز گار کے وسیع مواقع پیدا کرتا ہے اور یہ منصوبہ 1000 سے زائد براہ راست روز گار بھی پیدا کرے گا ۔ یہ وہ ذمہ داری ہے جس کو نبھانے کیلئے ہم سب نے مل کر طے کیا ہے اس کے علاوہ یہ نہ صرف ڈاکٹروں کیلئے بلکہ نرسوں ، پیرا میڈیکس ، تکنیکی ماہرین اور متعلقہ صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں کیلئے بھی تربیتی مرکز بن جائے گا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
عراق میں زبردست سیلاب ، 12 ہلاک

برازیل میں سیلاب سے زبردست تباہی، 18 افراد ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حکومت نے اپولو ہسپتالوں کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے
تازہ ترین خبریں

حکومت نے اپولو ہسپتالوں کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے

28 دسمبر 2021
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
عوام کی آواز: ہمارا وژن ایک پر اعتماد، خوشحال اور ترقی پسند جموں و کشمیر کی تعمیر ہے۔ ایل جی سنہا
تازہ ترین خبریں

شکایات کے ازالے اور عوامی خدمات کی فراہمی دونوں کے لیے  اضلاع باہمی تعاون کا طریقہ اپنائیں گے۔ ایل جی سنہا

31 مئی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d