Daily Aftab
26 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آٹھ کروڑ کسانوں کی ڈیجیٹل پروفائلنگ کا کام مکمل کرنے کی یقین دہانی

by Online Desk
21 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک کے کسانوں کا ڈیٹا کہیں بھی مشترک نہیں کیا جائے گا: حکومت
نئی دہلی(یو این آئی) حکومت نے کہا کہ اس ماہ کے آخر تک تقریباً آٹھ کروڑ کسانوں کی ڈیجیٹل پروفائلنگ کا کام مکمل ہوجائے گا اور یہ ڈیٹا کارپوریٹ دنیا کے ساتھ مشترک نہیں کیا جائے گا۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے یہاں لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے یہ یقین دہانی کرائی۔ مسٹر تومر نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ملک میں ڈیجیٹل ایگریکلچر مشن شروع کیا ہے ۔ شروع میں اس میں زمین کی ملکیت والے کسانوں کو شامل کیا جا رہا ہے ، بعد میں کنٹریکٹ پر کام کرنے والے بغیر زمین والے بٹائی داروں کو شامل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پانچ کروڑ سے زائد کسانوں کے ڈیٹا کو ڈیجیٹل کیا جا چکا ہے اور دسمبر کے آخر تک آٹھ کروڑ کسانوں کی ڈیجیٹل پروفائلنگ کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے کسانوں کا ڈیٹا کہیں بھی مشترک نہیں کیا جائے گا۔ مشن کو ڈیٹا کی مکمل حفاظت کے ساتھ نافذ کیا جائے گا۔کسانوں کے مفادات سے متعلق ایک ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے ،مسٹر تومر نے کہا کہ پردھان منتری کسان سمان ندھی کے تحت زمین کے مالک کسانوں کو شامل کیا گیا ہے لیکن بٹائی داروں کو کسان کریڈٹ کارڈ (کے سی سی ) منصوبہ کے تحت خصوصی اسکیم میں شامل کیا گیا ہے ۔ فصل بیمہ اسکیم، کھاد سبسڈی اسکیم، نئی اقسام کے بیجوں کی دستیابی وغیرہ جیسی سہولیات دستیاب کرائی جارہی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
راجیہ سبھا میں ارکان پارلیمنٹ کی معطلی واپس لینے کا معاملہ چھایا رہا

لوک سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ، کارروائی ملتوی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آٹھ کروڑ کسانوں کی ڈیجیٹل پروفائلنگ کا کام مکمل کرنے کی یقین دہانی
تازہ ترین خبریں

آٹھ کروڑ کسانوں کی ڈیجیٹل پروفائلنگ کا کام مکمل کرنے کی یقین دہانی

21 دسمبر 2021
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔
تازہ ترین خبریں

وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔

09 اگست 2025
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d