Daily Aftab
16 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روہنی کورٹ میں دھماکے کے الزام میں سینئر سائنسدان گرفتار

by Online Desk
18 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی(یو این آئی) دہلی پولیس نے روہنی کورٹ میں دھماکے کے معاملے میں ایک سینئر سائنسدان کو گرفتار کیا ہے ۔ کمشنر راکیش استھانہ نے ہفتہ کو بتایا کہ گرفتار ملزم بھارت بھوشن کٹاریا (45) سے پوچھ گچھ کے دوران پہلی نظر میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس نے اپنے ایک پڑوسی وکیل سے ذاتی دشمنی کی وجہ سے عدالت میں بیٹھنے کی جگہ کے پاس آئی ای ڈی والا بیگ رکھا تھا۔ جسے ریموٹ کے ذریعہ دھماکہ کیا گیا تھا۔ مسٹر استھانہ نے بتایاکہ "9 دسمبر کو ہونے والے دھماکے کے معاملے میں سی سی ٹی وی کی جانچ سے یہ بات سامنے آئی کہ جب سائنسدان عدالت میں داخل ہوا تو اس کے پاس دو تھیلے تھے لیکن جب وہ باہر آئے تو ان کے پاس ایک بیگ تھا۔ جائے واقع سے ملنے والے کالے بیگ کی جانچ کی گئی تو معلوم ہوا کہ ملزم کے عدالت میں داخلے کے وقت ایک اور بیگ موجود ہے ۔ پولیس کمشنر نے بتایا کہ وکیل اور سائنسدان پڑوسی ہیں۔ دونوں میں تنازعہ چل رہاہے ۔ اس سلسلے میں انہوں نے ایک دوسرے کے خلاف چار پانچ مقدمات درج کرائے ہیں جو کافی عرصے سے چل رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تفتیش کے دوران پولیس نے عدالت کے احاطے میں کھڑی ایک ہزار سے زیادہ کاروں کے مالکان سے پوچھ گچھ کی تھی۔ تفتیش اور سی سی ٹی وی کی جانچ کے بعد یہ سراغ ملے ۔ پولس کمشنر نے بتایاکہ “کالے رنگ کا بیگ ایک اہم سراغ ثابت ہوا۔ اس سے اس کے مالک کا انکشاف ہوا۔ چھاپے کے دوران سائنسدان کے گھر سے وہی بیگ بھی برآمد ہوا جو سی سی ٹی وی میں نظر آ رہا تھا۔ جائے واقع سے برآمد ہونے والے بیگ میں موجود دستاویزات بھی ملزمان کے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
زیون حملہ جیش سے وا بستہ جنگجوﺅں نے انجام دیا۔ آئی جی پی کشمیر

سرینگر شہر میں گزشتہ 33روز کے اندر 03پاکستانی جنگجو ہلاک / آئی جی پی کشمیر وجے کمار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

روہنی کورٹ میں دھماکے کے الزام میں سینئر سائنسدان گرفتار
تازہ ترین خبریں

روہنی کورٹ میں دھماکے کے الزام میں سینئر سائنسدان گرفتار

18 دسمبر 2021
’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
اعضاءکے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور
تازہ ترین خبریں

ہندوستان فارما میڈیکل آلات کے شعبوں میںآر اینڈ ڈی کو فروغ دینے کیلئے قومی پالیسی متعارف کرانے کے آخری مراحل میں ہے۔  منڈاویہ

20 اگست 2023
کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات
تازہ ترین خبریں

کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات

25 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d