Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیراعظم بینک ڈپازٹ انشورنس پروگرام سے خطاب کریں گے

by Online Desk
11 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 12 دسمبر 2021 کو دوپہر 12 بجے ، وگیان بھون میں “ڈیپازیٹرس فرسٹ: گارنٹیڈ ٹائم باو¿نڈ ڈیپازٹ انشیورینس پے منٹ اپ ٹو 5 لاکھ روپئے ”(جمع کرنے والوں کو اولیت: پانچ لاکھ روپے تک کی معینہ مدت کے ڈیپازٹ بیمہ کی ادائیگی کی ضمانت)کے عنوان سے منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کریں گے ۔ ڈیپازٹ بیمہ رقم کے دائرے میں ہندوستان میں مصروف عمل تمام کاروباری بینکوں میں تمام طرح کی جمع رقم جیسے سیونگ، فکسڈ، کرنٹ ، ریکرنگ ڈیپازٹس، وغیرہ کو شامل کیا گیا ہے ۔ ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مصروف عمل ریاستی، مرکزی اور پرائمری کوآپریٹیو بینکوں کو بھی اس کے دائرے میں رکھا گیا ہے ۔ ڈگر سے ہٹ کر کی گئی اس اصلاح کے تحت بینک میں جمع بیمہ رقم کو ایک لاکھ روپئے سے بڑھا کر پانچ لاکھ روپئے کر دیا گیا ہے ۔ فی ڈیپازیٹر فی بینک 5 لاکھ روپئے کے ڈیپازٹ بیمہ احاطے کی بنیاد پر گذشتہ مالی برس کے آخر تک پوری طرح سے محفوظ کھاتوں کی تعداد مجموعی کھاتوں کی تعداد کا 98.1 فیصد کے بقدر تھی، جبکہ بین الاقوامی اسٹینڈرڈ 80 فیصدہے ۔ عبوری ادائیگی کا پہلا حصہ حال ہی میں ڈیپازٹ انشیورینس اینڈ کریڈٹ گارنٹی کارپوریشن کے ذریعہ جاری کیا گیا ہے ۔ یہ ادائیگی ان 16 شہری کوآپریٹیو بینکوں کے ڈیپازٹروں کے دعوو¿ں کی بنیاد پر کی گئی ہے ، جن بینکوں پر ہندوستانی ریزرو بینک کے ذریعہ حدود مقرر کی گئی ہیں۔ ایک لاکھ سے زائد ڈیپازیٹرس کے متبادل بینک کھاتوں میں ان کے دعوے کی بنیاد پر 1300 کروڑ روپئے سے زائد رقم کی ادائیگی کی گئی ہے ۔ مرکزی وزیر خزانہ، خزانہ کے وزیر مملکت اور آربی آئی کے گورنر بھی اس موقع پر موجود ہوں گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اِنٹرنیشنل ماﺅنٹین ڈے۔2021ءپوری و ادی میں جوش و خروش کے ساتھ منایاگیا

اِنٹرنیشنل ماﺅنٹین ڈے۔2021ءپوری و ادی میں جوش و خروش کے ساتھ منایاگیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان شراکت داروں کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار :مودی
تازہ ترین خبریں

وزیراعظم بینک ڈپازٹ انشورنس پروگرام سے خطاب کریں گے

11 دسمبر 2021
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d