Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

’اومکرون‘ کی جنوبی افریقہ سے قبل مغربی یورپ میں موجودگی کا انکشاف

by Online Desk
01 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جینوا/ ایجنسیز/ کرونا وائرس کی نئی قسم اومکرون دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل رہی ہے۔ البتہ نئے ثبوتوں میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ اومکرون قسم جنوبی افریقہ میں باضابطہ طور پر پائے گئے پہلے کیسز سے قبل ہی مغربی یورپ میں موجود تھی۔ ہالینڈ کے حکام نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ 19 نومبر تک لیے گئے کچھ نمونوں میں اومکرون قسم پائی گئی تھی۔ جو جنوبی افریقہ سے ایمسٹرڈیم آنے والے مسافروں میں وائرس کی موجودگی سے ایک ہفتے قبل کے کیسز ہیں۔ ادھر جاپان اور فرانس کے شعبہ صحت کے حکام نے منگل کو ملک میں اومکرون قسم کے کیسز کی تصدیق کی ہے۔ اس سے پہلے برطانیہ، کینیڈا، اسکاٹ لینڈ، آسٹریلیا، آسٹریا، اسپین اور سوئیڈن میں اومکرون کے کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ اومکرون کے سامنے آنے اور اس کے تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت کو دیکھتے ہوئے منگل کو ہی ادویہ ساز کمپنی موڈرنا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اسٹیفن بینسل نے اخبار ‘دی فنانشل ٹائمز’ سے بات کرتے ہوئے خبردار کیا کہ موجودہ ویکسینز کرونا وائرس کی ڈیلٹا سمیت دوسری اقسام کے مقابلے میں اومکرون کے خلاف شاید اتنی مو¿ثر نہ ہوں۔ بینسل کے بقول کرونا کی نئی قسم اومکرون کے خلاف ویکسینز کے کم مو¿ثر ہونے کے بیان کے بعد دنیا بھر کی مالیاتی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ منگل کو ٹوکیو کی نکئی اسٹاک مارکیٹ میں 1.5 فی صد مندی دیکھنے میں آئی جب کہ خام تیل کی مستقبل کی خرید و فروخت میں 3 فیصد مندی رہی۔ امریکی اسٹاک مارکیٹوں کے مستقبل کے سودوں میں بھی مندی دیکھنے میں آئی۔ دوسری جانب آکسفرڈ یونی ورسٹی کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم جس نے ایسٹرازینیکا ویکسین بنائی تھی، کا کہنا ہے کہ موجودہ ویکسینز نے ”بیماری کی شدت کے خلاف مسلسل حفاظت فراہم کی ہے اور اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اومکرون اس سے مختلف ہے۔”

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

’اومکرون‘ کی جنوبی افریقہ سے قبل مغربی یورپ میں موجودگی کا انکشاف
تازہ ترین خبریں

’اومکرون‘ کی جنوبی افریقہ سے قبل مغربی یورپ میں موجودگی کا انکشاف

01 دسمبر 2021
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d