Daily Aftab
4 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموںوکشمیر :ایک روز میں 234افراد کی رپورٹ مثبت آئی جن میں 89مسافر شامل ہیں

by Online Desk
01 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر میں بدھ کے روز کورونا وائرس کے یومیہ معاملات میں زبردست اُچھال دیکھنے کو ملا ہے جس کے نتیجے میںلوگو ں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بدھ کے روز جموںوکشمیر میں 89مسافروں سمیت 234فراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ ایک مریض فوت ہوا۔اطلاعات کے مطابق وادی کشمیر میں کورونا کے یومیہ معاملات میں روز افزاں اضافہ کے باعث لوگوں میں فکر وتشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز 234افراد کی رپورٹ مثبت آئی جن میں89مسافر شامل ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق جموں میں 116جبکہ کشمیر میں 118افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔اعدادوشمار کے مطابق سرینگر میں 63، بارہ مولہ میں 28، بڈگام میں 3، پلوامہ میں ایک ، کپواڑہ میں پانچ ، بانڈی پورہ میں چھ ، گاندربل میں چھ ، کولگام میں چھ، جموں میں 20، اُدھم پور میں دو راجوری میں دو ، ڈوڈہ میں ایک ، کشتواڑ میں دو ، پونچھ میں ایک اور ریاسی میں 88افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ریاسی ضلع میں 89مسافروں کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس مختلف ریاستوں سے جموں وارد ہوئے ہیں۔ اس دوران کشمیر میں 145مریض صحت یاب ہوئے اور جموں میں 26کورونا مریضوں کو اسپتالوں سے گھر جانے کی اجازت دی گئی ۔ ادھر ماہرین کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں اس وقت نئے ویرنٹ نئے تباہی مچائی ہے جس وجہ سے ٹرول ایڈوائزری بھی جاری کی گئی ہے تاہم جموںوکشمیر میں اس وقت ہزاروں کی تعداد میں سیاح سیر وتفریح کی غرض سے آرہے ہیں جس وجہ سے وائرس کے پھیلاو میں اضافہ کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے دیگر ریاستوں سے جموںوکشمیر آنے والے مسافروں کے ٹیسٹ کرانے کے احکامات جاری کئے گئے تاہم اس حوالے سے لاپرواہی برتنے کے کئی معاملات سامنے آئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ساوتھ افریقہ ویرنٹ کے پیش نظر وادی آنے والے سیاحوں کے کورونا ٹیسٹ کئے جانے چاہئیں اور مشکوک افراد کو پندرہ روز تک کورنٹائن کرنے کا سلسلہ بھی شروع کیا جانا چاہئے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
’اومکرون‘ کی جنوبی افریقہ سے قبل مغربی یورپ میں موجودگی کا انکشاف

’اومکرون‘ کی جنوبی افریقہ سے قبل مغربی یورپ میں موجودگی کا انکشاف

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموںوکشمیر :ایک روز میں 234افراد کی رپورٹ مثبت آئی جن میں 89مسافر شامل ہیں
تازہ ترین خبریں

جموںوکشمیر :ایک روز میں 234افراد کی رپورٹ مثبت آئی جن میں 89مسافر شامل ہیں

01 دسمبر 2021
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d