Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کووڈ 19کی ایک اور قسم نمودار ہونے کے بعد جموں کشمیر میں ایل جی انتظامیہ متحرک

by Online Desk
29 نومبر 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹنٹ گورنرنے ضلع کمشنروںکو پیشگی اقدامات اُٹھانے کی ہدایت دی
کوودڈ 19جانچ عمل میں تیزی اور ٹسٹنگ عمل میں 30فیصدی آر ٹی پی سی آر کو اپنانے پر زور
کووڈ 19کی ایک اور ویرینٹ سامنے آنے کے بعد یوٹی انتظامیہ کی جانب سے پیشگی اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں ۔ اس سلسلے میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں ایک میٹنگ بھی منعقد ہوئی ہے جس میں اس نئی ویرینٹ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا اور اس سے بچنے کےلئے احتیاطی تبدابیر اپنانے پر زور دیا گیا ۔ اس میٹنگ کا انعقاد یونین ہیلتھ منسٹری کی جانب سے نئے ویرینٹ B.1.1529سے متعلق انکشاف کرنے کے منعقد کی گئی۔کرتفصیلات کے مطابق عالمی وبائی بیماری کووڈ 19کی ایک اور نئی قسم ’میکرون ‘نمودار ہونے کے ساتھ ہی جہاں عالمی سطح پر اس سے نمٹنے کےلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیںوہیں جموں کشمیر میں بھی اس سے منٹنے کےلئے تیاریاں شروع کی گئیں ہیں

اس سلسلے میںلیفٹیننٹ گورنر منو ج سنہا کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد کی گئی ہے جس میں تمام اضلاع کی انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ وہ پیشگی اقدامات اُٹھائیں۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جموں کشمیر میں کووڈ کے معاملات میں اضافہ کے ساتھ ہی جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے محکمہ صحت اور تمام اضلاع کے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ جموں کشمیر میں کوودڈ 19جانچ عمل میں تیزی لائیں اور ٹسٹنگ عمل میں 30فیصدی آر ٹی پی سی آر کو اپنائیں۔ موصوف نے یہ ہدایت جموں کشمیر میں کووڈ کی صورتحال کی ایک جائزہ میٹنگ کے دوران دیں ۔کووڈ 19کی جائزہ میٹنگ میں تمام ضلع کمشنروں ، ایس پیز ، محکمہ صحت کے افسران نے شرکت کی ۔ اس موقعے پر انہوں نے ضلع کمشنروں کو ہدایت دی کہ وہ یوٹی میں کوراناوائرس کے مثبت معاملات کو پھیلنے سے روکنے کےلئے عملی اقدامات اُٹھائیں ۔ انہوںنے ہدایت دی کہ ریپڈ ٹیکہ کاری ، کووڈ مناسب طرز عمل ، کمونٹی جانکاری اور مائکرو کنٹونمنٹ زونوں میں تیزی لائیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس وباءکو پھیلنے سے تبھی روک سکتے ہیں جب ہم کووڈ کی گائیڈ لائنوں پر من و عن عمل کریں گے ۔ انہوںنے کہا کہ نشاندہی ، علاج اور احتیاط کامیاب تدابیر ہیں ۔ انہوںنے ضلع کمشنر کو ہدایت کی کہ وہ ٹی بی اور منشیات کی بدعت کے خاتمہ کےلئے عوامی جانکاری پروگراموں کا انعقاد کریں ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ جموں کشمیر میں سینکڑوں کنبے ہیں جنہیں منشیات سے نقصان پہنچا ہے اور جو اس سے کافی خوفزدہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سرکار کی ذمہ داری ہے کہ اس بدعت کے خاتمہ کےلئے موثر اقدامات اُٹھائیں۔ یاد رہے کہ اس میٹنگ کا انعقاد یونین ہیلتھ منسٹری کی جانب سے نئے ویرینٹ B.1.1529سے متعلق انکشاف کرنے کے بعد منعقد کی گئی ۔ یہ کووڈ ویرینٹ ساوتھ افریقہ میں کچھ دن پہلے ہی پایا گیا ہے ۔ مرکزی صحت کے سکریٹری راجیش بھوشن نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو لکھے ایک خط میں لکھا ہے، "اس قسم میں بہت زیادہ تبدیلیوں کی اطلاع ہے، اور اس طرح، حال ہی میں نرمی کی گئی ویزا پابندیوں کے پیش نظر، ملک کے لیے صحت عامہ کے سنگین اثرات ہیں۔راجیش بھوشن نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ایڈیشنل چیف سکریٹریوں، پرنسپل سکریٹریوں اور ہیلتھ سکریٹریوں کو بھی ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ نئے ورڑن کے لیے مثبت آنے والے مسافروں کے نمونے نامزد کردہ INSACOG جینوم سیکوینسنگ لیبز میں بھیجے جائیں۔یاد رہے کہ کووڈ کی نئی قسم میکرون نمودار ہوئی ہے جو کافی تیزی کےساتھ پھیل رہی ہے ۔ یہ ویرینٹ افریقہ، اسرائیل ، بلجیم اور دیگر ممالک میں پائی گئی ہے جس نے وہاں تباہی مچانی شروع کردی ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ عالمی صحت تنظیم نے بھی اس نئی قسم کے وائرس کو کافی خطرناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نہ اس پر دوائی کا اثر ہوتا ہے اور ناہی ویکسین اس کو روک سکتی ہے ۔ تاہم امریکہ ماہرین طب نے کہا ہے کہ اس نئی ویرنٹ کےلئے وہ دس دنوں کے اندر اندر ویکسین تیار کریں گے۔ اس دوران ماہرین نے اس سے بچنے کےلئے فی الحال احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی صلاح دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اومیکرون کا خطرہ :مرکز نے ریاستوں اور زیر انتظام والے علاقوں کے نام جاری کی ایڈوائزری

اومیکرون کا خطرہ :مرکز نے ریاستوں اور زیر انتظام والے علاقوں کے نام جاری کی ایڈوائزری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کووڈ 19کی ایک اور قسم نمودار ہونے کے بعد جموں کشمیر میں ایل جی انتظامیہ متحرک
تازہ ترین خبریں

کووڈ 19کی ایک اور قسم نمودار ہونے کے بعد جموں کشمیر میں ایل جی انتظامیہ متحرک

29 نومبر 2021
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ

02 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d