Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اومیکرون کا خطرہ :مرکز نے ریاستوں اور زیر انتظام والے علاقوں کے نام جاری کی ایڈوائزری

by Online Desk
29 نومبر 2021
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہاٹ سپارٹ قراردئے گئے علاقوں کی نگرانی بڑھائیں، بیرون ملک سے آنے والے افراد کی مناسب ٹسٹنگ کی جائے
اومائیکرون ویرینٹ کے پیشِ نظر مرکز کی ریاستوں کو ہدایت ’ٹیسٹنگ بڑھائیں اور ہاٹ اسپاٹ کی سخت نگرانی کریں‘تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مرکزی حکومت نے ہدایت دی ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے تمام مسافروں اور خطرناک زمرے والے ممالک سے آنے والے مسافروں کی ٹیسٹنگ مناسب طریقہ سے کی جائے۔اطلاعات کے مطابق مرکزی حکومت نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومائیکرون کے خطرات کے درمیان تمام ریاستی حکومتوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ٹیسٹنگ میں اضافہ کریں اور ہاٹ اسپاٹ قرار دیئے گئے علاقوں کی سخت نگرانی کریں تاکہ وائرس کو پھیلنے کا موقع نہ مل سکے۔خیال رہے کہ اومائیکروں ویرینٹ کی شناخت جنوبی افریقہ میں کی گئی ہے اور اس کے بعد یہ وائرس کئی ممالک میں پھیل گیا ہے۔ جن ممالک میں کورونا کا یہ نیا ویرینٹ پہنچ گیا ہے ان ممالک کو ہندوستان نے جوکھم والے زمرے میں رکھا ہے اور وہاں سے ہندوستان آنے والے مسافروں سے اضافی اقدامات اٹھانے کو کہا گیا ہے۔وزارت صحت نے اتوار کے روز بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”یہ ضروری ہے کہ اس پر مو¿ثر طریقہ سے قابو پانے کے لئے سخت کنٹرول، فعال نگرانی، ٹیکہ کاری کی رفتار میں اضافہ اور کورونا پروٹول کو نافذ کرنا جیسے اقدامات اٹھائے جانے چاہئیں۔“تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مرکزی حکومت کے تحریر کردہ مکتوب میں کہا گیا ہے کہ ”بیرون ملک سے آنے والے تمام مسافروں اور خطرناک زمرے والے ممالک سے آنے والے مسافروں کی ٹیسٹنگ مناسب طریقہ سے انجام دی جائے۔ پازیٹو پائے جانے پر سیمپل انساکوگ لیب میں بھیجا جائے۔ جن ریاستں میں ٹیسٹنگ کم کی جا رہی ہے، وہ ٹیسٹنگ میں اضافہ کریں۔ خیال رہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ پائے جانے کے بعد وزارت صحت نے دوسری مرتبہ ریاستیوں کے لئے ہدایت جاری کی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پانچ سے 7دسمبر تک پیر پنچال کے آر پار ہلکی سے درمیانی درجے کی برفباری کی پیشگوئی

پانچ سے 7دسمبر تک پیر پنچال کے آر پار ہلکی سے درمیانی درجے کی برفباری کی پیشگوئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اومیکرون کا خطرہ :مرکز نے ریاستوں اور زیر انتظام والے علاقوں کے نام جاری کی ایڈوائزری
تازہ ترین خبریں

اومیکرون کا خطرہ :مرکز نے ریاستوں اور زیر انتظام والے علاقوں کے نام جاری کی ایڈوائزری

29 نومبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d