Daily Aftab
3 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نوین چودھری نے بارہمولہ کا دورہ کیااورمجموعی ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ لیا

by Online Desk
23 نومبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بہتر منافع بخش قیمتوں کیلئے سبزیوں کی کاشت کے نئے طریقے اَپنانے پر زور
پرنسپل سیکرٹری زرعی پیداوار اور بہبودِ کساناں ، بھیڑ و پشو پالن نوین کمار چودھری نے آج ضلع بارہمولہ کا دورہ کیا اور انہوں نے وہاں محکموں کے کام کاج کا تفصیلی جائزہ لیا۔پرنسپل سیکرٹری جوکہ سیکرٹری اِنچارج ضلع بارہمولہ بھی ہیں ،نے باغبانی ، زراعت ، صحت ، تعلیم اور دیگر محکموں کی شعبہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا۔ابتداً ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ بھوپندر کمار نے بذریعہ پاور پوائنٹ پرزنٹیشن مختلف محکموں کے تحت ترقیاتی سرگرمیوں اور شعبہ وار حصولیابیوںکا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔اُنہوں نے کووِڈ ۔19 معاملات میں حالیہ اِضافے کے حوالے سے ضلعی اِنتظامیہ کی جانب سے اُٹھائے گئے مختلف اقدامات کے بارے میں جانکاری دی۔پرنسپل سیکرٹری نے محکمہ باغبانی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ باغبانی شعبہ ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور بڑے پیمانے پر لوگ اَپنی روزی روٹی کے لئے اِس سے وابستہ ہیں۔اُنہوں نے بہتر منافع بخش قیمتوں کیلئے سبزیوں کی کاشت کے نئے طریقے اَپنانے پر زور دیا ہے۔انہوں نے متعلقہ اَفسران کو ہدایت دی کہ نشاندہی کی دستیاب زمین پر کسانوں کی منڈیاں قائم کریں جہاں کسان اپنی مقامی پیداوار فروخت کر سکیں اور انہوں نے اَفسران سے مزید کہا کہ وہ مقامی کسانوں کو زیادہ آمدنی والی فصلوں کی طرف راغب کریں۔ جانے کے لیے تیار کریں۔اُنہوں نے کہا کہ بے روزگار نوجوانوں کی حوصلہ اَفزائی کرنے پر زور دیا جانا چاہیئے تاکہ وادی میں وسیع اِمکانات کے حامل زرعی شعبے میں کاروبار کو اَپنایا جاسکے۔اِس موقعہ پر پرنسپل سیکرٹری نے محکمہ باغبانی پر زور دیا کہ وہ کسانوں کو روایتی پھل دار درختوں کے بجائے اعلیٰ کثافتی پودے لگانے کے بارے میں ضروری تربیت فراہم کرنے کے لئے بیداری کیمپوں کا اِنعقاد کرے۔پرنسپل سیکرٹری نے مختلف دیگر محکموں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا ۔ پرنسپل سیکرٹری کو محکمہ صحت ، تعلیم ، زراعت ، آر اینڈ بی ، پی ایچ اِی اور دیگر محکموں کی حصولیابیوں اور پیش رفت کے بارے میں جانکاری دی۔اُنہوں نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ مقررہ وقت میں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے لئے کام کی رفتار کو تیز کریں۔بعد میں ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے میٹنگ کو موسم سرما کی تیاریوں کے بارے میںجانکاری دی اور اِس سلسلے میں تمام اِنتظامات کو تفصیل سے بتایا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ڈاکٹر جتندر سنگھ نے سری نگر میں سینٹرل ایڈمنسٹریٹیو ٹربیونل ( سی اے ٹی ) کے ایک الگ بنچ کا اِفتتاح کیا

ڈاکٹر جتندر سنگھ نے سری نگر میں سینٹرل ایڈمنسٹریٹیو ٹربیونل ( سی اے ٹی ) کے ایک الگ بنچ کا اِفتتاح کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نوین چودھری نے بارہمولہ کا دورہ کیااورمجموعی ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

نوین چودھری نے بارہمولہ کا دورہ کیااورمجموعی ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ لیا

23 نومبر 2021
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d