Daily Aftab
25 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں

by Online Desk
23 نومبر 2021
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر میں امن کے لیے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بات چیت ضروری
جب چین سے بات چیت ہو سکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ڈاکٹر فاروق عبداللہ
/ نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں امن کے لیے ہندوستان اور پاکستان کو بات چیت کرنی چاہیے۔ دھمکیاں دینے سے کچھ حاصل نہیں ہوتاہے ۔ انہوںنے کہاکہ موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں۔ایسے میں ہمیں دونوں طرف امن برقرار رکھنے کی سمت میں کام کرنا چاہیے اور آسانی سے تجارت کرنا چاہیے۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں امن کے لیے ہندوستان اور پاکستان کو بات چیت کرنی چاہیے۔ دھمکیاں دینے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ وہ بار بار کہتے رہے ہیں کہ ہندوستان اور پاکستان کو جموں و کشمیر میں امن کے لیے بات چیت کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جب مرکزی حکومت چین سے بات کر سکتی ہے تو پاکستان سے بات کیوں نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہا کہ چین ہمارے علاقے میں داخل ہو کر گاو¿ں تک قائم ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں۔ایسے میں ہمیں دونوں طرف امن برقرار رکھنے کی سمت میں کام کرنا چاہیے اور آسانی سے تجارت کرنا چاہیے اور ایک دوسرے کے علاقے میں جانا چاہیے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے زرعی قوانین کو واپس لینے کے اعلان کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ مرکزی حکومت بھی جموں و کشمیر کے لوگوں کی بات سنے گی اور ریاست کا درجہ بحال کرے گی۔انہوں نے کہا کہ اگر مرکزی حکومت دل کی دوری اور دہلی کی دوری کو کم کرنا چاہتی ہے تو اسے جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کے ساتھ ساتھ خود مختاری بھی واپس دینی چاہیے۔ کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ پر پوچھے گئے ایک سوال پر عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ملٹنسی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ جموں و کشمیر کے لوگوں کے دل جیت کر ہی تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔آئندہ اسمبلی انتخابات کے بارے میں سوال پر عبداللہ نے کہا کہ این سی انتخابات کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی جموں و کشمیر میں حکومت نہیں کر سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی یہاں صرف ای وی ایم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے یا پولیس اور فوج کا استعمال کرکے حکومت بنا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے جموں و کشمیر میں بے روزگاری بڑھانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ جموں و کشمیر میں ملک میں سب سے زیادہ بے روزگاری ہے۔حد بندی کمیشن کے کام پر پوچھے گئے سوال پر عبداللہ نے کہا کہ ریاست کے پانچ ایم پی ہیں جن میں تین این سی اور دو بی جے پی سے ہیں۔ ان کے ساتھ آخری ملاقات کے بعد حد بندی کمیشن اپنی رپورٹ دے سکتا ہے۔ 15 نومبر کو الیکشن کے لیے تیار ہیں لیکن انہوں نے عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا تاکہ سچ سب کے سامنے آ سکے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
تمام  اسکیمیں لوگوں تک پہنچ رہی ہیں:نرملا سیتا رمن

تمام اسکیمیں لوگوں تک پہنچ رہی ہیں:نرملا سیتا رمن

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں

23 نومبر 2021
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d