Daily Aftab
29 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے چاند نگر کے گوردوارہ صاحب میں حاضری دی

by Online Desk
19 نومبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری گورونانک دیو جی کی تعلیمات گزشتہ 500 برسوں سے پوری اِنسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر
سری گورو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے گوردوارہ صاھب چاند نگر میں حاضری دی اور دائمی اَمن ، خوشحالی اور سب کی بھلائی کے لئے دعا کی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورو نانک دیو جی نے لوگوں کی خدمت کرنا اوّلین فرض قرار دیا۔ اُنہوں نے کہا کہ اُن کی تعلیمات کا ایک ایک لفظ آج بھی اتنا ہی موافقت رکھتا ہے جتنا کہ 500 برس پہلے تھا۔اُنہوں نے کہا کہ گورونانک دیو جی کی تعلیمات گزشتہ 500 برسوں سے پوری اِنسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ گورو جی کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے ہر اِنسان کو پوری لگن کے ساتھ ضرورت مندوں کی خدمت کرنی چاہیئے۔

اُنہوں نے کہا کہ نئی نسلوں کو اِنسانی زندگی کے مقصد کو سمجھنے اور زندگی کا سفر مکمل کرنے کے لئے گورونانک جی کی طرف سے دی گئی تعلیمات کو اپنا نا چاہیئے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہمارے آباءو اجداد مذہب کو زندگی کی بنیاد سمجھتے تھے ۔انہوں نے کہا کہ مذہب ہمیشہ انسانوں کو ایک دوسرے کے نزدیک لاتا ہے اور تفرقات کو دورکرتا ہے۔ اُنہوں نے مزیدکہا کہ گورووں نے مذہب کے اِس نظریے کی حفاظت کے لئے بے شمار قربانیاں دی تھی۔اُنہوں نے کہا،” یہ ہم سب کا فرض ہے کہ گورو نانک دیو جی کی قناعت اور اِنسانی خدمت کے درس کو اَپنی زندگی میں اَپنائیں اور اسے عوام تک پہنچائیں۔“لیفٹیننٹ گورنر نے سکھ گورووں کی تعلیمات پر مبنی ایک ایکشن پلان بناکر بے لوث خدمت کو قومی فرض کے طور پر فروغ دینے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ اَدا کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ کرتار پور کو ری ڈور پر کاش پرو سے پہلے کھول دیا گیا ہے۔دورانِ کووِڈ لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر میں سکھ برادری کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے فعال طور پر اِنسانیت کی خدمت کی ہے ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ سکھ برادری کی طرف سے کووِڈ کے دوران لوگوں کو کھانا اور راشن فراہم کرنے کا کام پورے ملک کے لئے ایک مثال ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ آزادی کا امرت مہااُتسو میں بہت سے پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے گورونا نک دیو جی کے نظرئیے کو سما ج کے ہر کونے تک پھیلانے کی ضرور ت پر زور دیا۔اِس موقعہ پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے سبھی سے گورونانک دیو جی کے دکھائے گئے سچائی ، ایمانداری اوربے لوث خد مت کے راستے پر چلنے کی اپیل کی۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری کا آرگنک ویجی ٹیبل مارکیٹ لال منڈی کا دورہ

مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری کا آرگنک ویجی ٹیبل مارکیٹ لال منڈی کا دورہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے چاند نگر کے گوردوارہ صاحب میں حاضری دی
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے چاند نگر کے گوردوارہ صاحب میں حاضری دی

19 نومبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d