Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پمبئی اور گوپال پورہ کولگام میں تصادم آرائیاں ، 5عسکریت پسند جاں بحق

by Online Desk
17 نومبر 2021
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

    ٹی آر ایف کمانڈر سمیت چارجنگجو جاں بحق ، ایک ہنوز محصور،آپریشن جاری / آئی جی پی کشمیر
    حیدر پورہ سرینگر کے بعد جنوبی ضلع کولگام کے پمبئی اور گوپال پورہ علاقوںمیں فوج و فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں میں ٹی آر ایف کمانڈر سمیت چارجنگجو جاں بحق ہو گئے ۔ آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کمانڈر سمیت چارجنگجوﺅں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹی آر ایف کمانڈر آفاق سکندر فورسز کو انتہائی مطلوب تھا

    ۔انہوںنے کہا کہ علاقے میں ایک اور جنگجو محصور ہے اور آپریشن جار ی ہے ۔ کوگام کے پمبئی علاقے میں دو جنگجوﺅں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد فوج ، سی آر پی ایف اور جموں کشمیر پولیس نے مشتر کہ طور پر بدھ کے بعد دوپہر علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی آپریشن شروع کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق جونہی علاقے میں فوج و فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا تو وہاں چھپے بیٹھے جنگجوﺅںنے فرار ہونے کی کوشش میں فورسز پر فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی فورسز نے بھی مورچہ زن ہوکر جوابی کارروائی کی اور علاقے میں دو بدو جھڑپ شروع ہوئی ۔ فائرنگ کے ساتھ ہی علاقے میں جنگجوﺅں کے فرار ہونے کے تمام راستے سیل کر دئے گئے جبکہ محاصرے میں پھنسے جنگجوﺅں کو خود سپردگی کرنے کیلئے کہا گیا تاہم انہوں نے پیشکش ٹھکرا دی ۔ ذرائع کے مطابق اسی دوران محاصرے میں پھنسے دو جنگجوﺅں کے خلاف کارورائی عمل میںلائی گئی اور طرفین کے مابین گولیوں کا شدید تبادلہ شروع ہوا ۔ادھرعلاقے میں ابھی جھڑپ جاری تھی کہ گوپال پورہ علاقے میں جنگجوﺅں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا جس دوران وہاںجنگجوﺅں اور سیکورٹی فورسز کے مابین تصادم شروع ہو گیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ دونوں علاقوں میں مسلح تصادم آرائیوںکے دوران چارجنگجو جاں بحق ہو گئے جن میںا یک ٹی آ ر ایف کمانڈر بھی تھا ۔ آئی جی پی کشمیر نے دونوں مسلح تصادم آرائیوںمیں 5 جنگجوﺅں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مہلوک جنگجوﺅں میں ایک ٹی آ ر ایف کمانڈر تھا جس کی شناخت آفاق سکندر کے بطور ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جھڑپو ں کے مقام سے تمام مہلوک جنگجوﺅں کی نعشیں بر آمد کر لی گئی ہے اور ان کی شناخت کرنے کیلئے کارورائی جاری ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ابھی ایک او ر جنگجو محصور ہے جس کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔

    یہ بھی پڑھیے

     بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

     ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

     بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

    ADVERTISEMENT

    Like this:

    Like Loading...

    اسی بارے میں

     بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
    تازہ ترین خبریں

     بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

    11 دسمبر 2025
     نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
    تازہ ترین خبریں

     ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

    11 دسمبر 2025
     بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
    تازہ ترین خبریں

     بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

    11 دسمبر 2025
    افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
    تازہ ترین خبریں

     نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

    11 دسمبر 2025
     لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
    تازہ ترین خبریں

     لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

    11 دسمبر 2025
    حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
    تازہ ترین خبریں

    جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

    28 نومبر 2025
    ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
    تازہ ترین خبریں

    بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

    28 نومبر 2025
    روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
    تازہ ترین خبریں

    پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

    28 نومبر 2025
    گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
    تازہ ترین خبریں

    ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

    28 نومبر 2025
    Next Post
    (ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)

    (ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)

    اہم خبریں

     بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

     ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

     بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

    سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

    پمبئی اور گوپال پورہ کولگام میں تصادم آرائیاں ، 5عسکریت پسند جاں بحق
    تازہ ترین خبریں

    پمبئی اور گوپال پورہ کولگام میں تصادم آرائیاں ، 5عسکریت پسند جاں بحق

    17 نومبر 2021
    پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
    تازہ ترین خبریں

    پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

    07 اکتوبر 2021
    (موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
    ادارتی

    (نشاط کے قریب چنار زار کا قیام)

    10 اگست 2022
    ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
    جموں و کشمیر

    ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

    17 اگست 2022
    ADVERTISEMENT
    • ہمارے بارے میں
    • اشتہار دینا
    • ہم سے رابطہ کریں

    ©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

    No Result
    View All Result
    • ہوم پیج
    • تازہ خبر
    • جموں و کشمیر
    • قومی
    • بین اقوامی
    • تعلیم
    • ادارتی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تفریح
    • صحت
    • آج کا اخبار

    ©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

    ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

    Discover more from Daily Aftab

    Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

    Continue reading

    %d