Daily Aftab
13 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کابینہ نے پردھان منتری اجولا یوجنا کے صارفین کے لیے 2025-26 تک ہدفی سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری دی

by Online Desk
08 اگست 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دہلی۔ 8؍اگست ۔ ایم این این۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے مالی سال 2025-26 کے دوران پردھان منتری اجولا یوجنا (پی ایم یو وائی) کے مستفیدین کو 14.2 کلو کے سلنڈر پر فی ریفل 300 روپے کی ہدفی سبسڈی کی منظوری دے دی ہے، جو سالانہ زیادہ سے زیادہ 9 ریفلز کے لیے دستیاب ہوگی (جبکہ 5 کلو کے سلنڈر کے لیے یہ سبسڈی متناسب طور پر دی جائے گی)۔ اس اسکیم پر حکومت 12,000 کروڑ روپے خرچ کرے گی۔پردھان منتری اجولا یوجنا: پردھان منتری اجولا یوجنا (پی ایم یو وائی) کا آغاز مئی 2016 میں کیا گیا تھا، جس کا مقصد ملک بھر کے غریب گھرانوں کی بالغ خواتین کو بغیر ڈپازٹ ایل پی جی کنکشن فراہم کرنا ہے۔یکم جولائی 2025 تک، ملک بھر میں اس یوجنا کے تحت تقریباً 10.33 کروڑ ایل پی جی کنکشن فراہم کیے جا چکے ہیں۔پردھان منتری اجولا یوجنا (پی ایم یو وائی) کے تمام مستفیدین کو بغیر ڈپازٹ ایل پی جی کنکشن فراہم کیا جاتا ہے، جس میں درج ذیل شامل ہوتے ہیں: سلنڈر کا سیکیورٹی ڈپازٹ، پریشر ریگولیٹر، سرکشا ہوز، ڈومیسٹک گیس کنزیومر کارڈ (ڈی جی سی سی) کتابچہ، انسٹالیشن چارجز۔اجولا 2.0 کی موجودہ پالیسی کے مطابق، پہلا ریفل اور چولہا بھی تمام مستفیدین کو مفت فراہم کیا جاتا ہے۔پی ایم یو  وائی کے مستفیدین کو ایل پی جی کنکشن، پہلا ریفل، یا چولہے کے لیے کوئی ادائیگی نہیں کرنی پڑتی کیونکہ ان تمام اخراجات کو حکومتِ ہند یا آئل مارکیٹنگ کمپنیز (او ایم سیز) برداشت کرتی ہیں۔پردھان منتری اجولا یوجنا کے صارفین کے لیے ہدفی سبسڈی: بھارت اپنی ایل پی جی کی ضروریات کا تقریباً  60 فیصد درآمد کرتا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں شدید اتار چڑھاؤ کے اثرات سےپی ایم یو وائی مستفیدین کو بچانے اور ان کے لیے ایل پی جی کو مزید قابلِ استطاعت بنانے، نیز اس کے مسلسل استعمال کو یقینی بنانے کے لیے، حکومت نے مئی 2022  میں پی ایم یو وائی صارفین کے لیے 14.2 کلو کے سلنڈر پر 200 روپے فی ریفل (سالانہ زیادہ سے زیادہ 12 ریفلز کے لیے، اور 5 کلو والے کنکشنز کے لیے متناسب سبسڈی) کی ہدفی سبسڈی شروع کی۔بعد ازاں  اکتوبر 2023 میں حکومت نے اس سبسڈی کو بڑھا کر 300 روپے 14.2 کلو فی سلنڈر  کر دیا، جو سالانہ 12 ریفلز (اور 5 کلو کے کنکشنز کے لیے متناسب طور پر( تک دی جاتی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
آپریشن سندور کے بعد بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف کے جوانوں کے ساتھ  طلبا نے پہلا رکھشا بندھن منای

آپریشن سندور کے بعد بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف کے جوانوں کے ساتھ  طلبا نے پہلا رکھشا بندھن منای

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پردھان منتری ودیا لکشمی یوجنا شروع کرنے کا فیصلہطلباءکو 10 لاکھ روپے تک کا قرض دیا جائے گا، کابینہ میٹنگ میں تجویز کو منظوری
تازہ ترین خبریں

کابینہ نے پردھان منتری اجولا یوجنا کے صارفین کے لیے 2025-26 تک ہدفی سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری دی

08 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d