Daily Aftab
17 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرحدوں پر امن کے بعدجموں وکشمیرکے12اضلاع میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

by Online Desk
13 مئی 2025
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بیشتر علاقوں میں اسکول اور کالج دوبارہ کھل گئے
8سرحدی اضلاع میںتعلیمی ادارے تاحال بند،آج کشمیریونیورسٹی بھی کھل جائے گی
سری نگر/بھارت اور پاکستان کے مابین10مئی کوطے پائے گئے جنگ بندی معاہدے پر دونوں ملکوں کے ڈی جی ایم اوﺅزکی جانب سے عمل درآمد جاری رکھے جانے کااعادہ کئے جانے کے بعد وادی کشمیراورجموں صوبہ کے بیشتر علاقوں میں منگل13مئی کو اسکول اور کالج دوبارہ کھل گئے۔ تاہم، سرحدی علاقوں میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تعلیمی ادارے تاحال بند رکھے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق، تعلیمی سرگرمیوں کی جزوی بحالی کا فیصلہ لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد کے قریبی علاقوں میں سیکورٹی جائزے کے بعد لیا گیا ہے۔جے کے این ایس کے مطابق حکام نے کہاکہ سرحدوں پر صورتحال بہترہونے کے بعد2سرحدی اضلاع بارہمولہ وکپوارہ وایک سرحدی علاقے گریز بانڈی پورہ کے بغیر کشمیر میں تمام اسکول اور کالج منگل کو دوبارہ کھل گئے ۔انہوں نے کہا کہ کپواڑہ اور بارہمولہ اضلاع اور بانڈی پورہ کے گریز سیکٹر کے تعلیمی ادارے فی الحال بند رہیں گے۔انہوںنے کہاکہ صوبہ جموں کے راجوری، پونچھ، سانبہ، کٹھوعہ اور جموں اضلاع سمیت کشمیر کے کپوارہ، بارہمولہ اور بانڈی پورہ (گریز) جیسے سرحدی علاقوں میں تعلیمی ادارے منگل کو بھی بند رہے۔ سرینگر سمیت کئی دیگر اضلاع کی سڑکوں پر منگل کی صبح اسکول گاڑیاں رواں دیواں نظر آئیں۔ نجی و سرکاری اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں لوٹ آنے سے اسکولوں کی رونق بحال ہو گئی۔ طلبہ سمیت اساتذہ خوش اور پر جوش نظر آ رہے تھے۔ادھر کالجوںمیں بھی منگل کو درس وتدریس کا عمل بحال ہوگیا۔اُدھر، کشمیر یونیورسٹی اور کلسٹر یونیورسٹی نے بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی سرحدی کشیدگی کے باعث ملتوی ہوئے امتحانات کے لئے نئی تاریخوں کا جلد اعلان کرنے کی یقین دہانی کی ہے۔حکام کے مطابق کشمیر یونیورسٹی بدھ14مئی کو دوبارہ کلاسز شروع کرے گی۔کشمیر یونیورسٹی نے پیر کو اعلان کیا کہ اس کے تمام کیمپس میں 14 مئی بروز بدھ سے باقاعدہ کلاس ورک دوبارہ شروع ہو جائے گا۔یونیورسٹی کی طرف سے ایک باضابطہ مواصلت میں کہا گیا ہے کہ اس کے ذریعے تمام متعلقہ افراد کی اطلاع کے لیے مطلع کیا جاتا ہے کہ یونیورسٹی کے تمام کیمپسوں میں باقاعدہ کلاس ورک بدھ،14 مئی 2025 سے دوبارہ شروع ہو جائے گا۔تاہم، جموں اور کشمیر کے سرحدی علاقوں میں رہنے والے اور یونین ٹیریٹری سے باہر کے طلباءکو پیر، 19 مئی، 2025 سے شامل ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔یونیورسٹی نے تمام متعلقہ طلباءاور فیکلٹی کو مشورہ دیا کہ وہ شیڈول کو نوٹ کریں اور تعلیمی سرگرمیوں کی بروقت بحالی کو یقینی بنائیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
Next Post
ائر انڈیا کی ممبئی سے نیویارک، پیرس اور فرینک فرٹ کےلئے نئی پروازیں

سری نگر ہوائی اڈے سے پروازیں دوبارہ شروع

اہم خبریں

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وادی کشمیر میں 2مارچ سے تمام سکولوں میں پھر ہوگا درس و تدریس کا عمل شروع
تازہ ترین خبریں

سرحدوں پر امن کے بعدجموں وکشمیرکے12اضلاع میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

13 مئی 2025
اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا

10 اکتوبر 2021
روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر
بین اقوامی

روس کےخلاف جلد کارروائی یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے: یوکرینی صدر

06 اپریل 2022
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d