Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پہلگام دہشت گردانہ حملے سے متعلق قومی تحقیقاتی ایجنسی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

by Online Desk
03 مئی 2025
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 بہت جلدوزارت داخلہ کو پیش کئے جانے کاامکان
حملہ آوروں کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی (ISI) اور پاکستانی فوج کی معاونت کاانکشاف
مشتبہOGWSکی فہرست تیار،جموں میں قید 2دہشت گردوں سے بھی پوچھ تاچھ
سری نگر/اسبات کا انکشاف ہواہے کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی / بہت جلد سیاحتی مقام پہلگام کی بائسرن چراگاہ میں22 اپریل کو ہوئے دہشت گرد حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش کرنے والی ہے۔حکام نے ہفتے کو اس کی تصدیق کی اورکہاکہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق، حملے میں پاکستان کی ممنوعہ تنظیم لشکرِ طیبہ کےساتھ ساتھ پاکستان کی خفیہ ایجنسی (ISI) اور پاکستانی فوج کی معاونت شامل تھی۔جے کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA) کے ڈائریکٹر جنرل سدانند داتے کی براہِ راست نگرانی میں تیار کی گئی ابتدائی مگرجامع تحقیقاتی رپورٹ میں تقریباً 150 گواہوں کے بیانات، جائے وقوعہ کی 3D ری تخلیق، اور استعمال شدہ کارتوسوں کی بیلسٹک جانچ شامل ہے۔ایک میڈیا رپورٹ میں ایک سینئر افسر (نام ظاہر نہیں)کاحوالہ دیتے ہوئے بتایاگیاہے کہ پہلگام کایہ حملہ مکمل منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا تھا جس میں سرحد پار سے تعاون حاصل تھا۔انہوںنے مزیدکہاکہ بیتاب ویلی (جو پہلگام میں ہی ہے) میں اسلحہ پہلے سے پہنچا دیا گیا تھا، اور مقامی اوور گراونڈ ورکرز (OGWs) نے حملہ آوروں کو پناہ، نگرانی اور لاجسٹک مدد فراہم کی۔مذکورہ فسر کے مطابق، حملہ آور کارروائی کے دوران پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں اپنے ہینڈلرز سے رابطے میں تھے اور اب بھی جنوبی کشمیر کے کچھ علاقوں میں سرگرم ہو سکتے ہیں۔ادھر پہلگام حملے کے بعد قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA) نے مشتبہ اوور گراو نڈ ورکرز کی فہرست تیار کر لی ہے، اور ان کےخلاف قانونی و انتظامی کارروائی کی تیاری جاری ہے۔ NIA کے ڈائریکٹر جنرل سدانند داتے نے حال ہی میں جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور تفتیش میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق کئی این آئی اے ٹیمیں اب بھی جائے وقوعہ پر شواہد جمع کرنے اور عینی شاہدین سے تفتیش میں مصروف ہیں۔رپورٹ میں مزید بتایاگیاہے کہ این آئی اے کی ایک سینئر ٹیم، جس کی قیادت ایک انسپکٹر جنرل کر رہے ہیں، پہلگام میں تعینات ہے اور جموں و کشمیر پولیس کو معاونت فراہم کر رہی ہے۔ تفتیش کی نگرانی ڈپٹی انسپکٹر جنرل اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بھی کر رہے ہیں۔ واقعات کی مکمل تفصیلات جاننے کےلئے، قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA) نے ملک کے مختلف علاقوں میں ٹیمیں بھیج کر حملے میں بچ جانے والے افراد کے بیانات قلم بند کئے۔ ان میں سے کئی گھوڑے بان شامل ہیں جو جائے وقوعہ پر موجود تھے، جبکہ ایک فوٹوگرافر کو کلیدی گواہ سمجھا جا رہا ہے۔جموں و کشمیر پولیس نے حملے میں ملوث 3 مشتبہ افراد کی شناخت اور خاکے جاری کیے ہیں،جن میں2پاکستانی شہری علی بھائی المعروف طلحہ بھائی، ہاشم موسیٰ عرف سلیمان جبکہ تیسرا ایک مقامی، اننت ناگ کا عادل حسین ٹھوکر، یہ سبھی لشکرِ طیبہ سے وابستہ ہیں۔حکام کے مطابق، وادی بھر میں 2ہزار سے زائد افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس نے حملہ آوروں کے بارے میں اطلاع دینے پر20 لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی کیا ہے۔حملے کی ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ ملوث دہشت گردوں کی تعداد5سے 7 تک ہو سکتی ہے۔دریں اثناءپہلگام دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں این آئی اے نے جموں میں قید 2دہشت گردوں سے پوچھ گچھ کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
حضرت خواجہ معےن الدےن چستیؒکے 810وےں عرس مبارک پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا پغام

’کشمیر ہمیشہ ہندوستان کا حصہ تھا اور رہے گا“ڈاکٹر فاروق عبداللہ 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

این آئی اے کورٹ نے عسکریت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ منظور کرلیا
تازہ ترین خبریں

پہلگام دہشت گردانہ حملے سے متعلق قومی تحقیقاتی ایجنسی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

03 مئی 2025
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا

05 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d