// ینگر کے حیدر پورہ علاقے میں ایک مختصر مسلح تصادم آرائی میں ایک عدم شناخت جنگجو جاں بحق ہوا ہے اس دورا ن علاقے میں تلاشی آپریشن جا ری ہے ۔شہر سرینگر کے حیدر پورہ علاقے میں پیر کی شام قریب ساڑے چھے بجے کے قریب فورسز اور جنگجوﺅں کے درمیان مختصر فائرنگ کے تبادلے میں ایک جنگجو جاں بحق ہوا ہے ۔تاہم پولیس نے جنگجو کی فوری طور پر شناخت ظاہر نہیں کی ہے ۔کشمیر پولیس زون کے ٹویٹر ہنڈل سے پہلے ایک ٹویٹ میں انکونٹر کی اطلاع دی گئی ہے جہاں کچھ منٹ بعد جائے جھڑپ سے ایک جنگجوکے ہلاکت کے حوالے سے دوسرا ٹویٹ کیا گیا ہے تاہم پولیس نے لکھا ہے مارے گئے جنگجو کی شناخت نہیں ہو ئی ہے جبکہ آپریشن جاری ہے جس کے حوالے مزید تفصیلات بعد میں فراہم کی جا رہی ہے خیال رہے گزشتہ دنوں بھی سرینگر کے بمنہ علاقے میں ایک جھڑپ میں ایک مقامی جنگجو جاں بحق ہوا تھا ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ حالیہ ہلاکتوں کے بعد وادی کشمیر میں مزید55کمنپیوں کو یہاں لایا گیا ہے ۔جبکہ آنے والے موسم سرما میں جنگجووں مخالف کارروائیوں میں گزشتہ دنوں دلی میں ایک میٹنگ میں مرکزی ویز امت شاہ نے
—