Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

انجمن اردو صحافت جموں و کشمیر کا عزم

by Online Desk
12 اپریل 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

تنظیمی اتحاد، شفاف انتخابات اور تربیتی اقدامات پر زور
سرینگر///انجمن اردو صحافت جموں و کشمیر کی مجلس عاملہ کا ایک غیر معمولی اور فیصلہ کن اجلاس سرینگر میں منعقد ہوا، جس میں تنظیمی اتحاد، شفاف انتخابات کے انعقاد اور اردو صحافت کے فروغ کے لیے عملی اقدامات پر اتفاقِ رائے قائم کیا گیا۔ اجلاس میں یہ طے پایا کہ موجودہ نظم کی مدت مکمل ہونے کے بعد نئے نظم کے قیام کے لیے جمہوری بنیادوں پر انتخابات منعقد کیے جائیں گے۔ اس ضمن میںآئندہ اجلاس 30 اپریل کو طلب کیا گیا ہے، جس میں انتخابی تاریخ کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔اجلاس کے دوران متفقہ طور پر سینئر رکن منوہر لعل گامی کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا۔ انہیں اختیار دیا گیا ہے کہ وہ دو مزید معاون کمشنرز کا انتخاب کریں تاکہ الیکشن کمیشن مکمل، خودمختار اور فعال انداز میں کام کر سکے۔ موجودہ نظم کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 30 اپریل تک ووٹر لسٹ تیار کر کے چیف الیکشن کمشنر کو فراہم کرے۔یہ اجلاس سرپرست اعلیٰ حامد حمید کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں انجمن کے صدر ریاض ملک، جنرل سیکریٹری بلال فرقانی، ترجمان اعلیٰ شوکت ساحل،، صوبائی صدر کشمیر راجہ ارشاد اور سینئر اراکین امتیاز خان، منوہر لعل گامی، زاہد مشتاق اور ناظم نذیر نے بنفسِ نفیس شرکت کی۔ نائب صدر عشرت بٹ، صوبائی صدر جموں جہانگیر خان اور سینئر رکن شبیر ملک نے ورچیول شمولیت اختیار کی۔اجلاس میں اراکین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ تنظیم کو ایک نئی توانائی، وحدت اور مربوط حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ سرپرست اعلیٰ نے تمام اراکین سے فرداً فرداً رائے لی، جس سے گفتگو میں شفافیت اور جمہوری عمل کو فروغ ملا۔ اراکین نے اختلافِ رائے کو مثبت انداز میں قبول کرتے ہوئے مشترکہ مقصد کی تکمیل کے عزم کا اظہار کیا۔موجودہ نظم کی کارکردگی پر بھی اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ اراکین نے کہا کہ ریاض ملک کی قیادت میں انجمن نے مشکل حالات کے باوجود اردو صحافت کے میدان میں سرگرمیاں جاری رکھیں، جن میں سیمیناروں، ورکشاپوں اور ادبی و صحافتی تقاریب شامل ہیں۔ پیر پنچال کے آر پار تنظیمی موجودگی کو بھی سراہا گیا۔اجلاس کے فوراً بعد صدر ریاض ملک کی زیر صدارت ایک خصوصی مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں سرینگر میں آئندہ دس دنوں کے اندر ایک ڈیجیٹل میڈیا ورکشاپ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سلسلے میں جنرل سیکریٹری بلال فرقانی کو تیاریوں کی ذمہ داری سونپی گئی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یاتر ا کےلئے پانچ دائروں والے حفاظتی اقدامات

شری امرناتھ جی یاترا کے لئے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں: صوبائی کمشنر کشمیر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

انجمن اردو صحافت جموں و کشمیر کا عزم
تازہ ترین خبریں

انجمن اردو صحافت جموں و کشمیر کا عزم

12 اپریل 2025
جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی اورسرحدپار کی دراندازی سے گہرا تعلق
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی اورسرحدپار کی دراندازی سے گہرا تعلق

26 اپریل 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
زڈی بل سرینگر کے وارڈ افسر کے خلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی
تازہ ترین خبریں

اینٹی کرپشن بیورو نے کولگام میں لائن مین کو تین ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا /ترجمان

03 جنوری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d