Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں مہاویر جینتی کی تقریب سے خطاب کیا

by Online Desk
10 اپریل 2025
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کہا،بھگوان مہاویر کی تعلیمات کسی ایک فرقے تک محدود نہیں بلکہ تمام حدود سے بالاتر ہیں
کہا، بھگوان مہاویر کی بے لوث خدمت کا نظریہ¿ تمام جانداروں کے تئیں عدم تشدد اور ہمدردی کے اَصولوں سے جڑا ہوا ہے
جموں/10اپریل2025ئ
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج ایس ایس جین سبھا کے زیر اہتمام جموں میں مہاویر جینتی کی ایک خصوصی تقریب سے خطاب کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے مہاویر جینتی کے موقعہ پر سبھی لوگوں کو مُبارک باد اور نیک خواہشات پیش کیں۔
اُنہوں نے کہا، ”بھگوان مہاویر کی تعلیمات کسی ایک فرقے تک محدود نہیں بلکہ تمام حدووں سے بالاتر ہیں۔ ان کی بصیرت اور وژن نے اِنسانیت کو بلندکیا اور عدم تشدد اور ہمدردی کو یقینی بنانے کے لئے دُنیا کی رہنمائی کی جو ہمارے معاشرے کی مضبوط بنیادکو استوار کرتی ہے۔“
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،”بھگوان مہاویر کی بے لوث خدمت کا تصور تمام جانداروں کے تئیں عدم تشدد اور ہمدردی کے اصولوں سے جڑا ہوا ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ بے لوث خدمت کا جذبہ انا کو ختم کر دیتا ہے جو نہ صرف فلاح و بہبود میں رُکاوٹ بنتی ہے بلکہ روحانی آزادی کے راستے میں بھی حائل ہوتی ہے۔“
اُنہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بھگوان مہاویر کے پیروکار اور جین برادری سے جڑے لاکھوں اداروں نے ان کے راستے پر چلنے اور اُن کے بے لوث خدمت، خیرات، بیماروں کی نگہداشت، عقیدت مندوں کی مدد کرنے اور کمیونٹی اور ماحول کی فلاح و بہبود کے لئے ان کے وژن کو زندہ کرنے کی مسلسل کوشش کی ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنرنے زور دیا کہ تعلیمی اِداروں کو چاہیے کہ وہ طلباءکی تعلیم میں جین عقائد کے بنیادی اصول یعنی عدم تشدد اور ہمدردی کو شامل کریں تاکہ بے لوث خدمت کا جذبہ پروان چڑھے۔
اُنہوں نے مزید کہا،”نوجوانوں میںبے لوث خدمت کو ایک روحانی عمل کے طور پر فروغ دیا جانا چاہیے۔ اسے صرف ہمدردی کے عمل کے طور پر نہ دیکھا جائے بلکہ ایک طرزِ زندگی بنایا جائے۔ میں یقین دِلاتا ہوں کہ اس طرح کا جذبہ اِنفرادی ترقی کو فروغ دے گا ، سماجی تانے بانے کو مضبوط کرے گا اور ہماری ثقافت کو تقویت ملے گی۔“

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
زرعی سیکٹر کو جموں وکشمیرکے اِقتصادی منظر نامے میں ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے

(زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلیاں )

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں مہاویر جینتی کی تقریب سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں مہاویر جینتی کی تقریب سے خطاب کیا

10 اپریل 2025
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(نشاط کے قریب چنار زار کا قیام)

10 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d