Daily Aftab
6 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کوروناوائرس کے 11 ہزار سے زائد نئے معاملے

by Online Desk
13 نومبر 2021
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی(یو این آئی) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں جان لیوا اور ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے 11 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں، یہ تعداد گزشتہ روز کے مقابلے کم ہے ۔ ہفتہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 11,850 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،اس کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 44 لاکھ 26 ہزار 36 ہو گئی ہے ۔ اس دوران 12 ہزار 403 مریض صحت یاب ہوئے جس سے اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد تین کروڑ 38 لاکھ 26 ہزار 483 ہوگئی ہے ۔ ملک میں ایکٹیو کیسز 1,108 سے گھٹ کر 1,36,308 پررہ گئے ہیں۔ اسی عرصے میں 555 مریضوں کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 63 ہزار 245 ہو گئی ہے ۔ ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی شرح 0.40 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.26 فیصد اور اموات کی شرح 1.35 فیصد پر برقرار ہے ۔ کیرالہ جان لیوا کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کے معاملہ میں ملک میں پہلے نمبر پر ہے ، جہاں یہ کیسز 819 سے گھٹ کر 69,432 رہ گئے ہیں۔ ریاست میں 7,022 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی کورونا وائرس سے شفایاب لوگوں کی تعداد بڑھ کر 49,43,813 ہو گئی ہے ۔ اسی عرصے میں 471 مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 35,511 ہو گئی ہے ۔ ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 61 سے گھٹ کر 15,936 رہ گئے ہیں جبکہ مزید 41 مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 1,40,516 ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد اس ریاست میں 945 سے بڑھ کر 64,65,893 ہو گئی ہے ۔ ریاست تمل ناڈو میں کورونا کے ایکٹیو کیسز گھٹ کر 9890 رہ گئے ہیں اور مزید 8مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 36259 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں اب تک 2667067 مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔ شمال مشرقی ریاست میزورم میں ایکٹیو کیسز 184 سے گھٹ کر 5654 ہو گئی ہے اور کورونا سے شفایاب مریضوں کی کل تعداد 122105 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 458 ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دہلی-این سی آر میں ہوا کا معیار سنگین زمرے میں

دہلی-این سی آر میں ہوا کا معیار سنگین زمرے میں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کورونا انفیکشن کے 11 ہزار سے زیادہ نئے معاملے
تازہ ترین خبریں

ملک میں کوروناوائرس کے 11 ہزار سے زائد نئے معاملے

13 نومبر 2021
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d