Daily Aftab
15 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر کے طلبہ میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں

by Online Desk
13 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جدید اور اختراعی تعلیم کی فراہمی کےلئے جموں کشمیر سرکار نے کئی اقدامات اُٹھائے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ
جموں میں منعقدہ تقریب میں سی ایم عمر عبداللہ نے 292 طلباءکو اعزاز سے نوازا
سرینگر/13دسمبر///وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کے روز کہا کہ جموں کشمیر کے طلبہ میں قابلیت کی کوئی کمی نہیں ہے اور ملک بھر میں ہمارے نوجوان بڑی کمپنیوں میں اعلیٰ عہدوں پر کام کررہے ہیں جو پورے جموں کشمیر کےلئے فخر کی بات ہے ۔ انہوںنے کہا کہ سرکار طلبہ میں اختراعی تعلیم ، اور جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تعلیم کی فراہمی کےلئے ہر ممکن اقدام اُٹھائے گئے ۔ انہوںنے بتایا کہ آج کے طلبہ ہمارے کل کے مستقبل کے ضامن ہیں ۔ امر ا±جالا میرٹوریئس ایوارڈ تقریب (جموں ڈویڑن) جمعہ کو منعقد کی گئی۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر سکول ایجوکیشن بورڈ کے 10ویں اور 12ویں جماعت کے 292 ہونہار طلباءکو اعزاز سے نوازا۔ تقریب میں جل شکتی کے وزیر جاوید احمد رانا، وزیر کھیل ستیش شرما اور شہر کے معزز مہمان موجود تھے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق امر ا±جالا میرٹوریئس ایوارڈ تقریب (جموں ڈویڑن) جمعہ کو منعقد کی گئی۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر سکول ایجوکیشن بورڈ کے 10ویں اور 12ویں جماعت کے 292 ہونہار طلباءکو اعزاز سے نوازا۔ تقریب میں جل شکتی کے وزیر جاوید احمد رانا، وزیر کھیل ستیش شرما اور شہر کے معزز مہمان موجود تھے۔تقریب کا اہتمام کینال روڈ پر واقع کنونشن سنٹر میں کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہونہاروں کو اعزاز سے نوازاسے نوازنے کے بعد تقریب پر بولتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر کے بچوں میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ہے اور سرکار ان کی حوصلہ افزائی اور طلبہ کو معیاری تعلیم کی دستیابی کےلئے ہر ممکن اقدام کررہی ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ جموں کشمیر کے نوجوان ملک کی بڑی کمپنیوں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں ۔ انہوںنے بتایا کہ ہم جمون کشمیر کے طالب علموں کو جدید اور اختراعی تعلیم کی فراہمی کےلئے اقدامات اُٹھارہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ کہا مزید کہنا ہے کہ چاہئے کشمیر ہو یا جموں ہم تعلیم کے فروغ میں کوئی تعصب نہیں برت رہے ہیں۔ اس تقریب میں جموں ڈویڑن کے تمام دس اضلاع سے 10ویں اور 12ویں جماعت کے 292 ہونہار طلباءاپنے والدین کے ساتھ موجود تھے۔ امر اجالا جموں ڈیڑھ دہائی سے زیادہ عرصے سے شاندار پروقار تقریب کا انعقاد کر رہا ہے۔ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر ڈویڑن میں ہر سال دو تقریبات منائی جاتی ہیں۔ اکتوبر میں کشمیر ڈویڑن کے ہونہار طلباءکے لیے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ اب یہ جموں ڈویڑن میں ہو رہا ہے۔جس میں بورڈ کے امتحانات میں اچھے نمبر حاصل کرنے والے ہونہار طلباءکو چیف منسٹر میڈل اور توصیفی اسناد سے نوازا گیا۔ پروگرام کے اہم شراکت دار چندی گڑھ گروپ آف کالجز لینڈران، ایسوسی ایٹ پارٹنرز وی برانڈ آئل، خصوصی ایسوسی ایٹس سلور لائنز، فوٹونفینو، سیمپریا، ایسوسی ایٹ چناو ویلی پاور پروجیکٹس، سروودیا پبلک اسکول، دیوان دیوی اسکول اور ایس ڈی میموریل اسکول ہیں۔ اس میں بینکنگ پارٹنر جموں و کشمیر بینک ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بجلی چور ی اور ہکنگ کو روکنے کےلئے محکمہ بجلی کی ٹیمیں متحرک

کولگام میں 40 دنوں میں 150 بجلی ٹرانسفارمر خراب

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
اعضاءکے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور
تازہ ترین خبریں

ہندوستان فارما میڈیکل آلات کے شعبوں میںآر اینڈ ڈی کو فروغ دینے کیلئے قومی پالیسی متعارف کرانے کے آخری مراحل میں ہے۔  منڈاویہ

20 اگست 2023
کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات
تازہ ترین خبریں

کووڈ انفیکشن میں اضافہ ،10 ریاستوں میں مرکزی ٹیمیں تعینات

25 دسمبر 2021
وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا

18 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d