Daily Aftab
15 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گوالیار میں جدید ترین کمپریسڈ بائیو گیس پلانٹ کے ساتھ ہندوستان کی پہلی جدید، خود کفیل گوشالہ

by Online Desk
22 نومبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/عزت مآب وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دو اکتوبر 2024 کو،  گوالیار کے نئے 100 ٹی پی ڈی گوبر پر مبنی کمپریسڈ بائیو گیس (سی بی جی( پلانٹ کا افتتاح کیا۔ یہ وزیراعظم  کے ویسٹ ٹو ورتھ‘‘فضلے سے دولت کمانا’’کے ان کے وژن کی مثال ہے۔گوالیار کے لالٹی پارا میں واقع آدرش گوشالا سی بی جی پلانٹ  سب سے بڑا گوشالہ ہے۔ گوالیار میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام اس گوشالے میں 10,000 سے زیادہ مویشی رہتے ہیں۔ آدرش گوشالہ ہندوستان کی پہلی جدید،کمپریسڈ بایو گیس (سی بی جی) پلانٹ والی  بھارت کی پہلی جدید، خودکفیل گوشالہ ہے۔ یہ مدھیہ پردیش کا پہلا سی بی جی پلانٹ ہے جس میں گھروں سے جمع ہونے والے مویشیوں کے گوبر اور منڈیوں سے سبزیوں اور پھلوں کے فضلے سے بائیو گیس تیار کی جائے گی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق 5 ایکڑ پر پھیلے ہوئے اس اہم  منصوبے کو انڈین آئل کارپوریشن کے تعاون سے 31 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے۔ گوشالہ میں نصب یہ سی بی جی پلانٹ گائے کے گوبر کو بائیو سی این جی (کمپریسڈ نیچرل گیس) اور نامیاتی کھاد میں تبدیل کرتا ہے، اس طرح کاربن کے اخراج کو کم کرتے ہوئے پائیدار طریقوں کو فروغ دیتا ہے۔ یہ پلانٹ 100 ٹن گائے کے گوبر سے روزانہ دو ٹن کمپریسڈ بائیو گیس تیار کرے گا۔ مزید برآں، یہ روزانہ 10 سے15 ٹن خشک نامیاتی کھاد تیار کرتا ہے، جو نامیاتی کاشتکاری کے لیے ایک قیمتی پیداوار ہے۔ تکنیکی طور پر جدید پلانٹ کو طویل مدتی پائیداری کے لیے بھی ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس پروجیکٹ میں، مرکزی پلانٹ کے قریب واقع ونڈو کمپوسٹنگ نامیاتی فضلہ کی مزید پروسیسنگ میں مدد کرے گی۔لالٹی پارا گوشالہ میں سی بی جی پلانٹ معاشرے اور حکومت کے درمیان کامیاب تعاون کا ایک نمونہ ہے، جو پائیدار ترقی میں عالمی معیار قائم کرتا ہے۔ پلانٹ روزانہ دو سے تین ٹن بایو-سی این جی پیدا کرتا ہے، جو فوسل ایندھن کا صاف ستھرا، ماحول دوست متبادل فراہم کرتا ہے اور کاربن کے اخراج کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ریلائنس جیو نے سب سے زیادہ  ’ایکٹو سبسکرائبرز‘ اپنے  نیٹ ورک میںجوڑے  ۔ٹرائی

ریلائنس جیو نے سب سے زیادہ  ’ایکٹو سبسکرائبرز‘ اپنے  نیٹ ورک میںجوڑے  ۔ٹرائی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

گوالیار میں جدید ترین کمپریسڈ بائیو گیس پلانٹ کے ساتھ ہندوستان کی پہلی جدید، خود کفیل گوشالہ
تازہ ترین خبریں

گوالیار میں جدید ترین کمپریسڈ بائیو گیس پلانٹ کے ساتھ ہندوستان کی پہلی جدید، خود کفیل گوشالہ

22 نومبر 2024
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ

02 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d