Daily Aftab
12 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ

by Online Desk
02 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

طالبان کے بااثر مذہبی رہنما سمیت 18افراد ہلاک، 23زخمی
کابل: ۲ستمبر( ایجنسیز)افغانستان کے مغربی شہر ہرات کی ایک بڑی مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 18 افراد سمیت طالبان کے حامی اور بااثر مذہبی رہنما ہلاک ہوئے ہیں۔دھماکہ گزرگاہ نامی مسجد میں جمعے کی نماز سے پہلے ہوا جس میں امام مسجد مجیب رحمان انصاری ہلاک ہوئے ہیں۔ ہرات کے گورنر کے ترجمان حمیداللہ متوکل نے بتایا کہ دھماکے میں 18 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوئے ہیں۔ اس سے قبل ہرات پولیس کے ترجمان محمود رسولی نے کہا تھا کہ ’دھماکے میں کئی شہریوں اور گارڈز سمیت امام مسجد مجیب رحمان انصاری ہلاک ہوئے ہیں۔‘ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹویٹ میں امام مسجد رحمان انصاری کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آوروں کو سزا دی جائے گی۔ فی الحال کسی گروہ نے حالیہ حملے کی ذمہ داری نہیں قبول کی۔ مجیب رحمان انصاری کا شمار افغانستان کے بااثر مذہبی رہنماو¿ں میں ہوتا تھا۔ وہ طالبان کے کٹر حامی تھے اور اشتعال انگیز تقریروں کے حوالے سے جانے جاتے تھے۔ روال سال جولائی میں ہزاروں افراد پر مشتمل ایک اجتماع میں مجیب رحمان انصاری نے طالبان کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسلامی حکومت کی خلاف ورزی کرنے والوں کا سر قلم کر دینا چاہیے۔ طالبان عموماً دعویٰ کرتے آئے ہیں کہ ان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد ملک میں سکیورٹی کے حالات بہتر ہوئے ہیں۔ تاہم طالبان کے دعوے کے برعکس گزشتہ کچھ عرصے میں افغانستان کے مختلف شہروں میں متعدد دھماکے ہو چکے ہیں جن میں مساجد کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ ایک ماہ کے اندر طالبان کے دو بااثر مذہبی رہنما دھماکے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس سے قبل 12 اگست کو رحیم اللہ حقانی کابل کے ایک مدرسے پر خود کش حملے میں ہلاک ہوئے تھے۔ رحیم اللہ حقانی داعش کے سخت مخالف تھے اور دہشت گرد گروہ کے خلاف تقاریر کرتے تھے۔ ان پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں بڑھتے ہوئے دھماکوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان میں سے چند دھماکوں کی ذمہ داری داعش کی مقامی شاخ ’خراسان‘ نے قبول کی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
میرے گھر پر یہ غیر اعلانیہ چھاپہ غیر ضروری اور نامناسب تھا: ٹرمپ

ڈونالڈ ٹرمپ کو شدت پسند قرار دیکر سخت تنقید کا سامنا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ

02 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ کا کاشی وشوناتھ مندر- گیان واپی مسجد پر فوری حکم دینے سے انکار

13 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d