Daily Aftab
13 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عبدالرحیم راتھر بلا مقابلہ جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر منتخب

by Online Desk
04 نومبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نیشنل کانفرنس کے رہنما اور چرار ِشریف سے سات بار کے ایم ایل اے عبدالرحیم راتھر کو سوموار کو متفقہ طور پر جموںوکشمیریوٹی کی قانون ساز اسمبلی کا پہلا سپیکر منتخب کیا گیا۔وزیر برائے زراعت، دیہی ترقی و پنچایتی راج،اِمداد باہمی اور الیکشن جاوید احمد ڈار نے سپیکر کے عہدے کے لئے عبدالرحیم راتھر کے نام کی تحریک پیش کی جبکہ نیشنل کانفرنس کے ایم ایل اے رام بن ارجن سنگھ راجو نے سیشن کے پہلے دن اس تحریک کی حمایت کی۔ اُنہیں صوتی ووٹ کے ذریعے سپیکر منتخب کیا گیا۔عبوری سپیکرمُبارک گُل نے اجلاس کی نظامت کے فرائض اَنجام دئیے۔قائد ایوان اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے عبدالرحیم راتھر کو ان کے اِنتخاب پر مُبارک باد دی کیوں کہ وہ اپنے وسیع تجربے کی وجہ سے اس عہدے کے لئے ایک فطری انتخاب تھے۔قائد حزب اِختلاف سنیل شرما، کانگریس کے ایم ایل اے غلام احمد میر، کولگام سے سی پی آئی (ایم) ایم ایل اے ایم وائی تاریگامی، ہندواڑہ سے پیپلز کانفرنس کے ایم ایل اے سجاد لون اور پلوامہ سے پی ڈِی پی کے ایم ایل اے وحید الرحمان پرہ نے عبدالرحیم راتھر کو سپیکر کی کرسی سنبھالنے پر مُبارک باد دی۔سپیکر نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کا اسمبلی سے خطاب پیش کرنے کے بعد ایوان سے خطاب کرتے ہوئے اُنہیں منتخب کرنے کے لئے اراکین اسمبلی کا شکریہ اَدا کیا۔اَپنی پہلی تقریب میں بطورِ سپیکر عبدالرحیم راتھر نے کہا کہ وہ اَپنے عمل سے ثابت کریں گے کہ وہ متعصب سپیکر نہیں ہے ۔اُنہوں نے کہا،” میں حکومت اور اپوزیشن بنچوں کو یقین دِلاتا ہوں کہ اُنہیں ایوان میں مسائل اُٹھانے کے لئے مساوی حمایت اور مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ میںایوان کے معاملات میں اِنتہائی غیر جانبدارانہ اور معروضی انداز میں مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے اسے پورا کروں گا۔“

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کے پی ڈِی سی ایل قابل اعتماد بجلی کی فراہم کےلئےآر ڈی ایس ایس کے تحت 7,000نئے ڈی ٹی نصب کرے گا

کے پی ڈِی سی ایل قابل اعتماد بجلی کی فراہم کےلئےآر ڈی ایس ایس کے تحت 7,000نئے ڈی ٹی نصب کرے گا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عبدالرحیم راتھر بلا مقابلہ جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر منتخب
تازہ ترین خبریں

عبدالرحیم راتھر بلا مقابلہ جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر منتخب

04 نومبر 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d