Daily Aftab
13 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(بدعنوانیوں سے پاک معاشرے کی تشکیل)

by Online Desk
29 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ویجی لنس بیداری کا ہفتہ یہاں 28اکتوبر سے 3نومبر 2024کو منایا جاتاہے ۔اس وقت بھی یہاں یہ ہفتہ منانے کا آغاز ہوا ہے اور سب سے پہلے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے افسران اور ملازمین کو دیانتداری کا عہددلایا ۔اس بار اس ہفتے کا موضوع ”ملک کی خوشحالی کے لئے دیانتداری کا کلچر “ہے ۔منوج سنہا نے اپنے پیغام میں کہا کہ ”کو رپشن دیر پا ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔کیونکہ یہ وسایل کو ضروری خدمات اور اقتصادی ترقی سے دور کرتی ہے ۔مجموعی طور پر تنظیموں ،اداروں اور معاشروں کے آسان اخلاقی اور شفاف کام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ٹیکنالوجی کا فایدہ اٹھانا شفافیت کو بڑھانے اور بدعنوانی کو کم کرنے میں مدد گار ہے ۔تمام شراکت داروں میں نگرانی کی آگاہی جوابدہی کے کلچر کو فروغ دیتی ہے ۔عوامی مفادات کا تحفظ کرتی اور اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ادارے موثر اور دیانتداری کے ساتھ کام کریں ۔محتاط رہ کر ہم ایک ایسے نظام کی تشکیل میں رول ادا کرتے ہیں جو معاشرے میں انصاف اور ترقی کو فروغ دیتا ہے ۔تمام محکموں اور افراد کو بد عنوانی کی رپورٹنگ اور مناسب شفاف اور جوابدہ حکمرانی میں اہم کردار ادا کرنا چاہئے “اسی طرح اس ہفتے کی مناسبت سے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سول سیکریٹریٹ میں اپنے افسروں اور ملازمین کو دیانتداری کا عہد دلاتے ہوے ان سے کہا کہ وہ بدعنوانیوں اور کورپشن سے دور رہ کر ایک صالح معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادار کریں ۔وزیر اعلیٰ نے بدعنوانی سے پاک جموں کشمیر کو آگے لے جانے کا عزم دہرایا اور کہا کہ سالمیت کسی بھی کامیاب قوم کی بنیاد ہوتی ہے ۔جبکہ بد عنوانی کا خاتمہ ان کی ترجیحات میں شامل ہے ۔اس ہفتے کے آغاز پر ہر ضلع ہیڈکوارٹر پر ڈپٹی کمشنروں نے بھی اپنے ماتحت افسروں اور دیگر ملازمین کو دیانتداری کا عہد دلایا ۔انہوں نے بھی بصدق دل اس بات کا عہد کیا کہ وہ زندگی بھر ہر معاملے میں دیانتداری ،ایمانداری اور سچائی کی پاسداری کرینگے اور کبھی بھی ایسا کوئی کام نہیں کرینگے جس سے دوسروں کی حق تلفی ہوجاے ۔یہ سب کچھ اپنی جگہ درست ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ایک بات اور بھی ہے کہ ہر فرد بشر کو یہ بات ذہن نشین کرنی چاہئے کہ انہوں نے محض دکھاوے کے لئے عہد نہیں کیا ہے بلکہ ان کو عملی طور پر اس کا مظاہرہ بھی کرنا ہوگا۔ان کو کبھی کوئی ایسا کام نہیں کرنا ہوگا جس سے دوسروں کی حق تلفی ہوجاے یا کسی حقدار کو اس کا حق نہ مل سکے ۔ماضی میں ہم اس بات کا بار بار مشاہدہ کرچکے ہیں کہ معاشرے میں رشوت ستانی ،بدعنوانیوں وغیرہ نے اپنی جڑیں کافی مضبوط کی تھیں لیکن اب لوگوں میں یہ شعور پیدا ہوگیا ہے کہ سچائی ایماندار ی اور بدعنوانیوں سے دور رہ کر ایک صاف ستھرے سماج کی تشکیل دی جاسکتی ہے بصورت دیگر اگر آج ہم غلط کام کرینگے ۔رشوت یا بے ایمانی کو اپنا شعار بناینگے تو کل ہمارے بچے بھی یہی راستہ اپنا کر اپنے ہی مستقبل کو تاریک بناینگے ۔اسلئے ضرورت اس بات کی ہے کہ صرف اس معاملے میں زبانی جمع خرچ سے کام نہ چلا کر حقیقی معنوں میں ایمانداری ،سچائی ،خوش خلقی اور محنت کو اپنے رگ وپے میں سما کر ایک خوشگوار سماج کی بنیاد ڈال کر اپنے ملک کا نام روشن کریں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سری لنکا کے ہسپتالوں کو جان بچانے والی ادویات کی قلت کا سامنا

انسداد کینسر ادویات کی قیمتوں میں کمی کی جائے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
تازہ ترین خبریں

(بدعنوانیوں سے پاک معاشرے کی تشکیل)

29 اکتوبر 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d