Daily Aftab
21 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے نئی دہلی میں آرٹ نمائش

by Online Desk
18 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

’خاموش مذاکرہ:حواشی سے مرکز تک‘کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا
 نئی دلی۔/ امور خارجہ  کے  مرکزی وزیر ڈاکٹر ایس جے شنکر نے 17 اکتوبر 2024 کو نئی دہلی میں "خاموش مذاکرہ : حواشی  سے مرکز تک” آرٹ نمائش کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ اس چار روزہ نمائش کا اہتمام نیشنل ٹائیگر کنزرویشن اتھارٹی نے سنکلا فاؤنڈیشن، نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن اور انٹرنیشنل بگ کیٹ الائنس کے ساتھ مل کیا ہے۔نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان کی ترقی کا سفر ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ گہرائی سے  جڑا ہوا ہے۔ انہوں نے مختلف اقدامات کے ذریعے درج فہرست قبائل کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا اور اس بات کو اجاگر کیا کہ انتیودیہ اسکیم پسماندہ طبقوں کی ترقی اور اس بات کو یقینی بنانے کے اصول پر مبنی ہے کہ کوئی بھی پیچھے نہ رہے۔مرکزی وزیر ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ماحولیاتی تحفظ میں قابل ذکر پیش رفت حاصل کی ہے۔ انہوں نے اس بات  پر روشنی ڈالی کہ وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ میں 2022 کی ترامیم کا مقصد ماحولیاتی تحفظ کو ترقیاتی ضروریات کے ساتھ متوازن کرنا ہے۔ انہوں نے نیشنل ٹائیگر کنزرویشن اتھارٹی کی کامیابی کا سہرا قبائلی برادریوں اور جنگل کے مکینوں کے سر باندھا، جن کی سرپرستی نے جنگلات کو پھلنے پھولنے میں مدد کی ہے اور جو غیر قانونی شکار کے خلاف سرگرم عمل  رہے  ہیں۔ انہوں نے جن بھاگیداری کے تصور کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ پالیسیاں سب سے زیادہ موثر ہوتی ہیں، جب تمام شہریوں کی طرف سے اختیار کی جائیں ۔ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو نے ویڈیو پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ بقائے باہم کا جذبہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ کس طرح برادریاں تحفظ  اور فطرت کے  احترام  کے  ساتھ ہم آہنگی میں رہتی ہیں۔ انہوں نے اس نقطہ نظر کی تعریف کی، خاص طور پر جب دنیا کو موسمیاتی تبدیلی، حیاتیاتی تنوع میں کمی، اور زمین  کے صحراء  بن جانے  جیسے اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔اس موقع پر "چھپے خزانے : ٹائیگروں  کے  محفوظ علاقوں میں  ہندوستان کی میراث” کے عنوان سے ایک کتاب اور "بگ کیٹس” نامی میگزین کا بھی اجرا ءکیا گیا۔شام میں ایک ثقافتی پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر ڈاکٹر گجیندر سنگھ شیخاوت نے شرکت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
عمر سرکار کی کابینہ کے وزاءکو قلمدان تفویض کئے گئے

عمر سرکار کی کابینہ کے وزاءکو قلمدان تفویض کئے گئے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار
تازہ ترین خبریں

 وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے نئی دہلی میں آرٹ نمائش

18 اکتوبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
کشمیری برآمداتی سیکٹر کیلئے بڑی پیش رفت،جموں و کشمیر میں بسوہلی پشمینہ کو جی آئی ٹیگ ملا
ادارتی

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

09 اگست 2024
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(بچہ مزدوری کا رحجان تشویشناک حد تک بڑھنے لگاہے )

08 ستمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d