Daily Aftab
21 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عمر سرکار کی کابینہ کے وزاءکو قلمدان تفویض کئے گئے

by Online Desk
18 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نائب وزیر اعلیٰ کو آر اینڈ بی ، سکینہ ایتو طبی اور سکولی و اعلیٰ تعلیم ، جاوید ڈار کو زرعی پیداوار ااور جاوید رانا کو جل شکتی و جنگلات کا قلمدان ملا
سرینگر//جموں و کشمیر حکومت نے نو منتخب وزراءکو قلمدان تفویض کر دیے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ سمیت مختلف وزراءنے 16 اکتوبر کو حلف اٹھایا تھا۔نائب وزیر اعلیٰ کے پاس آر اینڈ بی ، صنعت و تجارت ، سکینہ ایتو کو طبی تعلیم ، سکولی و اعلیٰ تعلیم کے علاوہ سوشل ویلفیئر کا قلمدان سونپا گیا ۔ جاوید رانا کہ جل شکتی ، جنگلات اور ماحولیات ، جاوید ڈار کو زرعی پیداوار اور پنچایتی راج ، ستیش شرما کو فوڈ ، سول سپلائز اور ٹرانسپورٹ کے علاوہ دیگر اداروں کی ذمہ داری سونپی گئی ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق جموں و کشمیر حکومت نے جمعہ کے روز نو منتخب وزراءکے لئے مختلف قلمدان مختص کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان راج بھون سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کیا گیا تھا۔ اس کے مطابق، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نئی انتظامیہ میں وزراءکی ذمہ داریوں کا خاکہ پیش کیا ہے۔ان تمام وزراءنے 16 اکتوبر کو شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں حلف لیا تھا۔ نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری کو پبلک ورکس (آر اینڈ بی)، صنعت و تجارت، کان کنی، محنت اور روزگار، ترقی، اور ہنر مندی کی ترقی کی نگرانی سونپی گئی ہے۔علاوہ ازیں، سکینہ مسعود (ایتو) کو ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، اسکول ایجوکیشن، ہائر ایجوکیشن اور سوشل ویلفیئر کے قلمدان دیے گئے ہیں۔ جاوید احمد رانا کو جل شکتی، جنگلات، ماحولیات اور قبائلی امور کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ اسی طرح، جاوید احمد ڈار کو زرعی پیداوار، دیہی ترقی، پنچایتی راج، کوآپریٹو اور الیکشن کے قلمدان تفویض کیے گئے ہیں۔وزیر ستیش شرما کو فوڈ، سول سپلائیز اور کنزیومر افیئرز، ٹرانسپورٹ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، یوتھ سروسز اور اسپورٹس کے ساتھ اے آر آئی اور ٹریننگ کی نگرانی کرنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔خیال رہے کہ جموں و کشمیر میں 2024 کے انتخابات کے بعد نئی حکومت تشکیل دی گئی ہے۔ عمر عبداللہ کی قیادت میں این سی (نیشنل کانفرنس) اکثریت حاصل کی۔ عمر عبداللہ نے بھی اپنے عہدے کی ذمہ داریوں کو سنبھال لیا ہے۔نئی کابینہ کے وزراءکی تقرری کے ساتھ، عوامی امیدیں بڑھ گئی ہیں کہ یہ حکومت مختلف شعبوں میں مو¿ثر اور ترقیاتی اقدامات اٹھائے گی۔ وزراءکے پاس محکموں کی تفویض کی جانے والی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ عوامی مسائل کے حل کے لئے موثر منصوبے پیش کرنے کی ضرورت ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جموں کشمیر میں نئی سرکار ابھی بھی یوٹی کے طور پر ہی کام کررہی ہے اور مرکزی سرکار نے بتایا تھا کہ جموں کشمیر کو انتخابات کے بعد سٹیٹ ہڈ بحال کیا جائے گا البتہ نئی سرکار نے یوٹی کے تحت ہی کام کرنا شروع کیا ہے اور امید ظاہر کی جارہی ہے کہ نومبر مہینے کے آخر تک یا اس سے پہلے ہی ریاست کا درجہ بحال ہوگا۔ اس کے بعد نئی کابینہ میں مزید وزراءشامل ہوسکتے ہیں اور جو اختیارات ابھی سرکار کو نہیں دیئے گئے وہ بھی تفویض ہوں گے کیوں کہ سٹیٹ ہڈ کی بحالی کے بعد یہاں پر ایل جی کے بجائے براہ راست گونر کی تقرری ہونی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وزیر خزانہ سیتا رمن نے میکسیکو کے وزیر سے ملاقات کی

وزیر خزانہ سیتا رمن نے میکسیکو کے وزیر سے ملاقات کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عمر سرکار کی کابینہ کے وزاءکو قلمدان تفویض کئے گئے
تازہ ترین خبریں

عمر سرکار کی کابینہ کے وزاءکو قلمدان تفویض کئے گئے

18 اکتوبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
کشمیری برآمداتی سیکٹر کیلئے بڑی پیش رفت،جموں و کشمیر میں بسوہلی پشمینہ کو جی آئی ٹیگ ملا
ادارتی

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

09 اگست 2024
فاسٹ ٹیگ کے ذریعے گرین ٹیکس کی ادائیگی
تازہ ترین خبریں

فاسٹ ٹیگ کے ذریعے گرین ٹیکس کی ادائیگی

14 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d