Daily Aftab
21 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب ، چناوی سرگرمیوں میں مزید تیزی 

by Online Desk
11 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نہ ریلیوں پر روک لگنی چاہیے، نہ ہی بوتھ بدلے جائیں‘، الیکشن کمیشن کی سخت ہدایت

ADVERTISEMENT

سرینگر//جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیوں میں تیزی آنے کے بیچ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں کشمیر انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ چاﺅ ی سرگرمیوں سے متعلقہ ریلیوں اور جلسے جلوسوں پر کوئی پابندی نہیں ہونی چاہئے اور ناہی انتخابی مراکز کو تبدیل کیا جائے گا۔ وائس آف انڈیا کے مطابق جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخاب تین مراحل میں ہونے ہیں۔ اس سے متعلق تیاریاں زور و شور سے چل رہی ہیں۔ اس درمیان ووٹنگ میں عوام کی شراکت داری بڑھانے کے لیے الیکشن کمیشن نے انتظامیہ و سیکورٹی افسران کو سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ لیڈران اور کارکنان کو بے وجہ احتیاطاً حراست میں نہ لی جائے، سیکورٹی اسباب کا حوالہ دے کر پولنگ مراکز یعنی بوتھ کو نہ بدلیں، دو بوتھ کو ملا کر ایک نہ کریں، اور آخری وقت میں یا اچانک ریلیوں کو رد نہ کریں۔الیکشن کمیشن کے ایک سینئر افسر کا کہنا ہے کہ گزشتہ انتخابات میں اچانک ریلیوں کو رد کرنے یا احتیاطاً سیاسی لیڈران و کارکنان کو حراست میں لیا گیا تھا۔ ایسا کئی بار ہوا تھا۔ کمیشن نے اعتراف کیا ہے کہ اس سے ووٹر گمراہ ہو جاتے تھے۔ انتخابی عمل متاثر ہوتا تھا، اسی وجہ سے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے الیکشن کمیشن کے دیگر افسران کے ساتھ جموں و کشمیر کا دورہ کیا اور پھر ضروری ہدایات جاری کیں۔الیکشن کمیشن کے افسر کے مطابق چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار، الیکشن کمشنرز گیانیش کمار اور سکھبیر سنگھ نے جموں و کشمیر کے اپنے دورے میں افسران کو واضح انداز میں کچھ اہم ہدایات دی ہیں۔ انھوں نے واضح لفظوں میں کہا تھا کہ کسی بھی طرح کی احتیاطی کارروائی جانبدارانہ نہیں ہونی چاہئیں۔ حراست میں صرف انہی لوگوں کو لیا جائے جو مجرمانہ پس منظر کے ہیں۔واضح رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی چیف محبوبہ مفتی نے اس معاملے کو اٹھایا تھا۔ گزشتہ انتخابات میں ووٹنگ سے پہلے سیاسی پارٹیوں کے لیڈران و کارکنان کو احتیاطاً حراست میں لیا گیا تھا۔ اس کے بعد محبوبہ مفتی نے مئی میں لوک سبھا انتخاب کے دوران اس ایشو کو اٹھایا تھا۔ انھوں نے الزام لگایا تھا کہ ان کی پارٹی کے کارکنان اور پولنگ ایجنٹس کو حراست میں لیا گیا تھا۔ اب اس طرح سے کسی پارٹی کے لیڈران و کارکنان کو حراست میں نہ لینے کی ہدایت الیکشن کمیشن نے جاری کر دی ہے۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کپوارہ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک لقمہ اجل تین زخمی

درنگبل پانپور میں سکوٹی پر سوار باپ بیٹے کو اوئیل ٹینکر نے ٹکر ماردی 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی یوٹی کے تمام ضلع کمشنروں کے ساتھ میٹنگ
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب ، چناوی سرگرمیوں میں مزید تیزی 

11 ستمبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
کشمیری برآمداتی سیکٹر کیلئے بڑی پیش رفت،جموں و کشمیر میں بسوہلی پشمینہ کو جی آئی ٹیگ ملا
ادارتی

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

09 اگست 2024
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d