Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

رواں ماہ کے دوران کورونا وائرس کے معاملات میں غیر معمولی اضافہ ، لوگوں میں تشویش

by Online Desk
07 نومبر 2021
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نومبر کے پہلے چھ دنوں میں 662کووڈ مثبت کیس درج ،آٹھ مریضوں کی بھی ہوئی موترواں ماہ کے دوران کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے بیچ جموں کشمیر میں نومبر کے پہلے چھ دنوں میں 662کووڈ مثبت کیس درج کئے گئے جبکہ بیماری میں مبتلا آٹھ مریضوں کی بھی موت ہوئی ۔ ادھر کووڈ کے بڑھتے معاملات کے باعث لوگوں میں تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے جبکہ انتظامیہ ممکنہ تیسری لہر کو روکنے کیلئے متحرک ہو چکی ہے ۔ گزشتہ کئی دنوں سے جموں کشمیر میں کووڈ کیسوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ چکی ہے جبکہ کیسوں میں اضافہ کے بیچ شہر سرینگر میں آئے روز معاملات میں اضافہ درج کیا جا رہا ہے ۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ کے پہلے چھ دنوں میں جموں کشمیر میں کووڈ کے 662نئے کیس درج کئے گئے جبکہ بیماری میں مبتلا آٹھ مریضوں کی بھی موت ہوئی ۔ اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ کی پہلی تاریخ کو کورونا وائرس کے98نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیںجن میں سے84کا تعلق کشمیر صوبے سے اور 14کا تعلق جموں صوبے سے تھا ۔ ۔اِسی دوران 04 کووِڈ مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے جن کا تعلق کا صوبہ کشمیر سے تھاہیں۔اس کے ساتھ ہی دو نومبر کو کورونا وائرس کے110نئے مثبت معاملات سامنے آئے جن میں سے92کا تعلق کشمیر صوبے سے اور 18کا تعلق جموں صوبے سے تھا ۔اِسی دوران 02 کووِڈ مریضوں کی موت واقع ہوئی تھی جن کا تعلق کا صوبہ کشمیر سے تھا ۔اِس دوران آج مزید91فراد شفایاب ہوئے ہیںجن میںجموں صوبے کے15افراداور کشمیر صوبے کے76افرادشامل تھے جبکہ 03نومبر کو 99نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیںجن میں سے81کا تعلق کشمیر صوبے سے اور 18کا تعلق جموں صوبے سے تھا ۔ اسی طرح سے اعداد و شمار کے مطابق 04نومبر کو کورونا وائرس کے95نئے مثبت معاملات سامنے آئے جن میں سے81کا تعلق کشمیر صوبے سے اور 14کا تعلق جموں صوبے سے تھا ۔ اسی طرح سے 05نومبر کو وائرس کے109نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیںجن میں سے98کا تعلق کشمیر صوبے سے اور 11کا تعلق جموں صوبے سے تھا جبکہ 02کووِڈ مریضوں کی موت واقع ہوئی تھی جن میں صوبہ جموں سے 01 اور صوبہ کشمیر سے 01تھا ۔ ساتھ ہی 06نومبر کو کورونا وائرس کے151نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیںجن میں سے135کا تعلق کشمیر صوبے سے اور 16کا تعلق جموں صوبے سے تھا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سرحد کے اُ س پار لانچنگ پیڈ متحرک ، جنگجودراندازی کی تاک میں / آئی جی بی ایس ایف

سرحد کے اُ س پار لانچنگ پیڈ متحرک ، جنگجودراندازی کی تاک میں / آئی جی بی ایس ایف

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

رواں ماہ کے دوران کورونا وائرس کے معاملات میں غیر معمولی اضافہ ، لوگوں میں تشویش
تازہ ترین خبریں

رواں ماہ کے دوران کورونا وائرس کے معاملات میں غیر معمولی اضافہ ، لوگوں میں تشویش

07 نومبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d