Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کانگریس اور نیشنل کانفرنس کی جیت یقینی ۔ عمر عبداللہ 

by Online Desk
27 اگست 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جماعت کا انتخابات میں حصہ لینا خوش آئند، پہلے اگر حرام تھا اب حلال ہے تو ہمیں کیا ؟

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

سرینگر/نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ کانگریس اور نیشنل کانفرنس انتخابات میں آسانی سے جیت حاصل کرکے مخلوط حکومت بنائے گی ۔ انہوںنے کہا کہ ہم پہلے سے ہی جماعت اسلامی کی جانب سے الیکشن میں حصہ لینے کے حق میں ہے او ر کبھی اگر انہوںنے الیکشن میں حصہ لینے کے عمل کو حرام قراردیا تھا اور آج حلال ہے تو ہمیں اس سے کیا ان کا انتخابات میں حصہ لینا جموں کشمیر کی سیاست میں ایک اور باب کااضافہ کرے گا۔ وائس آف انڈیا کے مطابق نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے منگل کو کہا کہ این سی-کانگریس آرام سے اکثریت حاصل کرے گی اور جموں و کشمیر میں حکومت بنائے گی۔پارٹی کے امیدوار الطاف احمد وانی (کالو) کے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے بعد پہلگام میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ اب تک الیکشن لڑنا جماعت اسلامی کے لیے "حرام” تھا، لیکن اب "حلال”، تو رہنے دو۔ اگر وہ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں تو یہ ایک خوش آئند قدم ہے۔ ہم چاہتے تھے کہ وہ اپنے ہی نشان پر الیکشن لڑیں، لیکن پابندی کی وجہ سے ایسا نہیں ہوا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ این سی-کانگریس اتحاد کو آرام سے اکثریت ملے گی اور وہ حکومت بنائیں گے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ”کانگریس کے ساتھ سیٹوں کی تقسیم کا فیصلہ کئی چیزوں پر غور کرنے کے بعد کیا گیا ہے اور اس کا واحد مقصد اکثریتی نشستیں حاصل کرنا ہے، جو ہم حاصل کریں گے۔انہوںنے بتایا کہ بی جے پی جو دعوے کررہی ہے کہ وہ انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرے گی ان دعوﺅں میں کوئی جان نہیں ہے کیوں کہ جموں کشمیر کے لوگ بھاجپا کی پالیسی سے تنگ آچکے ہیں اور ان کی پالیسی کی وجہ سے جموں کشمیر کے لوگوں کو کوئی راحت نہیں ملی ۔ عمر نے کہا کہ الیکشن میں حصہ لینا ایک جمہوری عمل ہے اور جو بھی چاہئے اس عمل میں شرکت کرسکتا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ انڈیا اتحاد سے باہر جو پارٹیاں انتخابات لڑیں گی ان کی ہار یقینی ہے ۔ 

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
نادیدہ بابا ہمالیہ میں بیٹھ کر کہیں سے کنٹرول کر رہے ہیں

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: کانگریس کی 9 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری، 3 سابق صدور کے نام بھی شامل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھاجپا اور اس کے حامی لوگوں کو تقسیم کرنے کی کوششوں میں مصروف/عمر عبداللہ
تازہ ترین خبریں

کانگریس اور نیشنل کانفرنس کی جیت یقینی ۔ عمر عبداللہ 

27 اگست 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d