Daily Aftab
21 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سابق چیف جسٹس علی محمد ماگرے نے سری نگر میں’ احاطہ وَقار ڈے کیئر اینڈ ریکریشن سینٹر‘ کا دورہ کیا

by Online Desk
19 اگست 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سابق چیف جسٹس علی محمد ماگرے نے چھانہ پورہ سری نگر میں واقع ڈے کیئر اینڈ ریکریشن سینٹر احاطہ وقار کا دورہ کیا ۔ یہ سینٹر ڈِسٹرکٹ لیگل سروسز اَتھارٹی (ڈِی ایل ایس اے) سری نگر کی سرپرستی میں ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ سروسز کشمیر اور ڈائریکٹوریٹ سوشل ویلفیئر کے اِشتراک سے کام کرتا ہے ۔تقریب کا آغاز ہائیر سیکنڈری سکول چھانہ پورہ کے ایک طالب علم کی شاعری سے ہوا جس نے اِس دن کے اِجتماع کے جوہر کو اُجاگر کیا ۔ اس کے بعد چیئرمین سینئر سٹیزن کونسل عبدالغنی پرے نے اِستقبالیہ تقریر کی۔ اِس موقعہ کی ثقافتی اہمیت کو عبدالرشید قاضی کی طرف سے پیش کی گئی احاطہ وقار پر ایک نظم نے مزید تقویت بخشی ۔تقریب کی خاص بات سابق چیف جسٹس علی محمد ماگرے کا خطاب تھا۔ اُنہوں نے منشیات کے غلط اِستعمال پر خصوصی زور دیتے ہوئے مختلف سماجی برائیوں سے نمٹنے کی فوری ضرورت پر توجہ مرکوز کی۔ اُنہوں نے اَپنے وسیع تجربے اور سماجی کاموں سے وابستگی سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے اِس خطرے سے نمٹنے کے لئے عملی حکمت عملیوں کا خاکہ پیش کیا۔ اُنہوں نے اس طرح کے چیلنجوں پر قابو پانے کے لئے کمیونٹی کی شمولیت کی اہمیت پر زور دیا اور اِس سلسلے میں جاری کوششوں کے لئے بزرگ شہریوں اور احاطہ وقار کے عملے کو رہنمائی اور حوصلہ افزائی فراہم کیں۔اَپنی تقریر کے دوران جسٹس علی محمد ماگرے نے سینٹر کے بارے میں بزرگ شہریوں کے مسائل کا اعتراف کیا اور اُنہیں ان مسائل کے حل کے لئے اپنے مسلسل تعاون کی یقین دہانی کی ۔ اُنہوں نے سماجی برائیوں سے نمٹنے کے لئے اُٹھائے گئے مختلف اَقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیاجس سے ایک محفوظ اور صحت مند معاشرے کو فروغ دینے کے اَپنے عزم کو تقویت دی۔اَپنے اِختتامی کلمات میں سابق چیف جسٹس نے ڈِسٹرکٹ لیگل سروسز اَتھارٹی سری نگر کو خصوصی طور پر بزرگ شہریوں کے فائدے کے لئے اِنسٹی چیوٹ کے قیام اور اس کی پرداخت کے لئے مثالی کاوشوں پر تہہ دل سے سراہا۔ہائیر سیکنڈری سکول چھانہ پورہ کی ٹیچر روحی جان نے شرکا¿ سے خطاب کرتے ہوئے منشیات کے غلط اِستعمال کے خطرے کے بارے میں بتایا اور کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ اِکٹھے ہو کر اس مسئلے کا مقابلہ کرنے میں فعال کردار اَدا کریں۔ اِس کے حوصلہ اَفزا الفاظ سے سامعین کو متاثر کیا اور اُنہیں اِس مقصد میں اَپنا حصہ اَدا کرنے کی ترغیب دی ۔اِس تقریب میں سیکرٹری ڈِسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی سری نگر جہانگیر احمد بخشی، دُوردرشن کے سابق ڈائریکٹر شبیر مجاہد، سابق ڈائریکٹر سیری کلچر حکیم یاسین، ریٹائرڈ اِنجینئر خضر محمد تراگ اور دیگر احاطہ وقار سینٹر کے دیگر اراکین اور علاقہ چھانہ پورہ کے بزرگ شہریوںنے شرکت کی۔پروگرام کی نظامت کے فرائض ڈاکٹر لیلیٰ سلطانہ نے اَنجام دی ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر بارہمولہ نے اَسمبلی اِنتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر بارہمولہ نے اَسمبلی اِنتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سابق چیف جسٹس علی محمد ماگرے نے سری نگر میں’ احاطہ وَقار ڈے کیئر اینڈ ریکریشن سینٹر‘ کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس علی محمد ماگرے نے سری نگر میں’ احاطہ وَقار ڈے کیئر اینڈ ریکریشن سینٹر‘ کا دورہ کیا

19 اگست 2024
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d