Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جودھپور میں مندر کے باہر سو رہی 3 سال کی معصوم بچی کے ساتھ درندگی

by Online Desk
19 اگست 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

واقعہ پر اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ”راجستھان کے عوام میں اس طرح کے واقعات سے خوف کا ماحول پیداہورہا ہے، یہ حکومت اور پولیس کے ڈھیلے رویہ سے مجرمین کے بے خوف ہونے کی مثال ہے۔”

راجستھان کے جودھپور میں 3 سالہ معصوم بچی کے ساتھ درندگی کا ایک وحشیانہ واقعہ سامنے آیا ہے۔ خبر کے مطابق بچی مندر کے باہر اپنی ماں کے ساتھ سو رہی تھی، تبھی ملزم معصوم بچی کو ٹافی دلانے کے بہانے بہلا پھسلا کر وہاں سے لے گیا اور درندگی کی انتہا کرتے ہوئے اسے اپنی ہوس کا شکار بنایا۔ صبح ساڑھے چھ بجے جب ایک چارہ بیچنے والی خاتون وہاں پہنچی تو اس نے بچی کو بیہوشی کی حالت میں دیکھا، اس کے جسم سے خون نکل رہا تھا اور اس کے ہونٹ پر کاٹنے کے نشان تھے۔ خاتون نے اس کی اطلاع لوگوں کو دی۔ واقعہ کی جانکاری ملنے کے بعد پولیس اور ایف ایس ایل کی ٹیم موقع پر پہنچی اور اس نے جب سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیا تو دیکھا کہ ملزم شخص بچی کو گود میں لے جا رہا ہے۔ پولیس نے بعد میں اس سلسلے میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

معصوم کے ساتھ درندگی کے واقعہ پر ریاست کے سابق وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے بھی اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے ‘ایکس’ پر لکھا کہ جودھپور میں 3 سال کی معصوم بچی کے ساتھ آبروریزی کا واقعہ جھنجھوڑ دینے والا ہے۔ اس سے لوگوں میں شدید غصہ ہے۔ انہوں نے آگے لکھا "راجستھان کے عوام میں اس طرح کے واقعات سے خوف کا ماحول پیدا ہو رہا ہے۔ یہ حکومت اور پولیس کے ڈھیلے رویہ سے مجرمین کے بے خوف ہونے کی مثال ہے۔” گہلوت نے ریاستی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ جودھپور میں دن دہاڑے فائرنگ، لوٹ پاٹ، قتل اور آبروریزی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں اور قانونی نظام پوری طرح سے ختم ہوگیا ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں وزیراعلیٰ بھجن شرما سے کئی بار ریاست میں جرائم کی روک تھام کے لیے سخت قدم اٹھانے کی اپیل کئے جانے کی بات بھی کہی۔

راجستھان کانگریس کے ریاستی صدر گووند سنگھ ڈوٹاسرا نے بھی واقعہ پر ریاستی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ جودھپور میں معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت سماج اور سسٹم پر بدنما داغ ہے۔ حیوانیت کرنے والے درندوں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے۔ راجستھان میں قانونی نظام پوری طرح ختم ہوچکا ہے، خاتون تحفظ کا نام و نشان نہیں ہے۔ جودھپور، باڑمیر، پالی، ناگور، جھنجھنو اور الور میں آبروریزی کے واقعات نے عام آدمی کو جھنجھوڑ دیا ہے۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

(سرکاری ملازمین کے بچوں کیلئے ایڈمیشن کا معاملہ )

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دیوی کی زمین پر خواتین غیر محفوظ
تازہ ترین خبریں

جودھپور میں مندر کے باہر سو رہی 3 سال کی معصوم بچی کے ساتھ درندگی

19 اگست 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d