ADVERTISEMENT
پلوں پر باڑ لگانے سے نہیں
سماجی سطح پرکام کرنا ہوگا:صوبائی کمشنر
سری نگر / صوبائی کمشنرکشمیر وجے کمار بدھوری نے خودکشی کے واقعات کو روکنے کیلئے سماجی سطح پرکام کرنے کی ضرورت پرزوردیاہے ۔جے کے این ایس کے مطابق ایک میڈیا رپورٹ میں بتایاکہ صوبائی کمشنر کشمیرنے کہاکہ خودکشی کے واقعات کو روکنے کیلئے پلوں پر جالی لگانے سے ایسے واقعات روکے نہیں جا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا خودکشی کے واقعات کو روکنے کےلئے سماجی سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے،اور جالی لگانے سے نہیں۔
ADVERTISEMENT