Daily Aftab
21 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جسٹس تاشی ربستن نے کریسنٹ پبلک سکول اور بلالیہ ایجوکیشنل اِنسٹی چیوٹ سری نگر میںلیگل لٹریسی کلبوں کا اِفتتاح کیا

by Online Desk
20 جولائی 2024
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چیف جسٹس ( قائم مقام ) جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس تاشی ربستن نے آج بلالیہ ایجوکیشنل اِنسٹی چیوٹ باغوان پورہ لال بازار سری نگر میں لیگل لٹریسی کلب کا اِفتتاح کیا۔جسٹس تاشی ربستن کے ہمراہ ممبر سیکرٹری جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی امت کمار گپتا بھی تھے اور چیئرمین ڈِی ایل ایس اے (پی ڈی جے )سری نگر جواد احمد، سیکرٹری ڈِی ایل ایس اے سری نگر جہانگیر احمد بخشی،چیئرمین بلالیہ ایجوکیشنل اِنسٹی چیوٹ منظور احمد وانگنو، کوآرڈی نیٹر ڈاکٹر توصیف احمد بٹ اور اِنسٹی چیوٹ کے دیگر تدریسی و اِنتظامی عملے نے اُن کاوالہانہ اِستقبال کیا۔اُنہوں نے علاقے کے ہر حصے تک رَسائی حاصل کرنے کی اپنی مسلسل کوششوں میں کریسنٹ پبلک سکول نسیم باغ سری نگر میں لیگل لٹریسی کلب کا بھی اِفتتاح کیا جہاںچیئرمین کریسنٹ پبلک سکول شکیل احمد ڈار، کارتِک چوپڑااور تدریسی و اِنتظامی عملے نے اُن کا پرتپاک اِستقبال کیا۔اِن اِفتتاحی تقریبات کے دوران جسٹس تاشی ربستن نے ان لیگل لٹریسی کلبوں کے اِنچارج اور نئے اِندراج شدہ طلباءممبران اور اَساتذہ سے اِستفساری گفتگو کی ۔ اُنہوں نے قانونی طور پر معلومات اور باخبر معاشرے کو فروغ دینے میں لیگل لٹریسی کلبوں کے اہم کردار پر زور دیا۔ اُنہوں نے قانونی اور سماجی مسائل کے حل میں طلبا¿کی فعال اور مثبت شمولیت کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور انچارج پر زور دیا کہ وہ طلبا¿ کو ان کے حقوق اور ذمہ داریوں کو سمجھنے کے لئے حوصلہ افزائی اور رہنمائی کریں۔ممبر سیکرٹری جموں و کشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی امت کمار گپتا نے جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی اور ڈِی ایل ایس اے کی طرف سے پورے خطے کے سکولوں تک پہنچ کر ایک باخبرمعاشرہ قائم کرنے کی مسلسل کوششوں کے بارے میں بتایا۔ اُنہوں نے کہا کہ ضلع سری نگر میں اَب 11 لیگل لٹریسی کلب موجود ہیں جن میں آج اِفتتاح کئے گئے دو ایل ایل سی شامل ہیں۔ اُنہوں نے نوجوانوں کے ساتھ مثبت طور پر منسلک ہونے کی اہمیت پر زور دیا تاکہ ان کی توانائی کو سماجی فلاح و بہبود اور قوم کی تعمیر کے لئے اِستعمال کیاجاسکے۔یہ اَقدامات جموں و کشمیر میں قانونی خدمات کے اِداروں اور تعلیمی شعبے کے عزم کو اُجاگر کرتے ہیں تاکہ نوجوان پود کو قانونی علم کے ساتھ بااِختیار، باخبر اور ذمہ دار شہریوں کے مستقبل کو بہتر بنایا جاسکے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سلطان ابراہیم کو باضابطہ ملائیشیا کا نیا بادشاہ مقرر کر دیا گیا

سلطان ابراہیم کو باضابطہ ملائیشیا کا نیا بادشاہ مقرر کر دیا گیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جسٹس تاشی ربستن نے کریسنٹ پبلک سکول اور بلالیہ ایجوکیشنل اِنسٹی چیوٹ سری نگر میںلیگل لٹریسی کلبوں کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے کریسنٹ پبلک سکول اور بلالیہ ایجوکیشنل اِنسٹی چیوٹ سری نگر میںلیگل لٹریسی کلبوں کا اِفتتاح کیا

20 جولائی 2024
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d