Daily Aftab
27 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے ڈاکٹر سہیل رسول میر کی کتاب” درد قبیلے کا ثقافتی انسائیکلو پیڈیا“ جاری کیا

by Online Desk
18 جولائی 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اِس کتاب میں درد قبیلے کے دوردراز مناظر اور پیچیدہ ثقافتی باریکیوں ، رسم و رواج ، زبان اور سماجی ڈھانچے کا جائزہ لیا گیا ہے
ایل جی نے ہندوستانی فوج کے آنے والی نسلوں کیلئے دردی لوگوں کی روایتی حکمت اور علم ، ورثے اور ثقافت کیلئے گریز میں شنون میراث ۔شینا کلچر ل سینٹر کو سراہا
لیفٹیننٹ گورنر نے”دی نارتھ کشمیر گزٹ“کا دوسرا ایڈیشن بھی جاری کیا
لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہانے آج راج بھون میں ڈاکٹر سہیل رسول میر کی کتاب ”درد قبیلے کا ثقافتی انسائیکلو پیڈیا“کا اِجرا¿کیا۔اُنہوں نے اَپنے خطاب میں مصنف ڈاکٹر سہیل رسول میر کو کتاب سے درد قبیلے کے دُور دراز مناظر اور پیچیدہ ثقافتی باریکیوں، رسم و رواج، زبان اور سماجی ڈھانچے کو تلاش کرنے پر مُبارک باد دی۔لیفٹیننٹ گورنر نے ہندوستانی فوج کومستقبل کی نسلوں کے لئے دردی لوگوں کی روایتی حکمت اور علم ، ورثہ اور ثقافت کو محفوظ رکھنے کے لئے گریز میں شنون میراث۔ شینا کلچرل سینٹر کو سراہا۔اُنہوںنے قوم کی تعمیر میں قبائلی کمیونٹی کے اہم کردار کو اُجاگر کرتے ہوئے قبائلی کمیونٹی کے رسم و رواج ، ثقافت اور لسانی دولت کے تحفظ اور فروغ کے لئے تمام شراکت داروںسے اِجتماعی کوششوں پر زور دیا۔ اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے کشمیر رائٹرز ایسوسی ایشن اور فوج کی مشترکہ کاوش”دی نارتھ کشمیر گزٹ“کا دوسرا ایڈیشن بھی جاری کیا۔اِس موقعہ پر جی او سی وجر ڈویژن میجر جنرل گریش کالیا،’ درد قبیلے کا ثقافتی انسائیکلو پیڈیا‘ کے مصنف ڈاکٹر سہیل رسول میر،صدر کشمیر رائٹرز ایسوسی ایشن فدا فردوس، فوج کے سینئر افسران، شینا کلچرل سینٹر اور کشمیر رائٹرز ایسوسی ایشن کے ممبران بھی موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں کشمیر کالج آف اِنجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں کشمیر کالج آف اِنجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا اِفتتاح کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے ڈاکٹر سہیل رسول میر کی کتاب” درد قبیلے کا ثقافتی انسائیکلو پیڈیا“ جاری کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے ڈاکٹر سہیل رسول میر کی کتاب” درد قبیلے کا ثقافتی انسائیکلو پیڈیا“ جاری کیا

18 جولائی 2024
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
پولیس نے سرینگر سے 4جنگجوﺅں کے معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا
جموں و کشمیر

سری نگرپولیس نے کیا مویشی چوروں کے گروہ کاپردہ فاش

15 جولائی 2022
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی

23 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d