Daily Aftab
9 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں کشمیر کالج آف اِنجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا اِفتتاح کیا

by Online Desk
18 جولائی 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کہا، چوتھے صنعتی اِنقلاب میں تبدیلی کی رفتار اور پیمانے کیلئے صنعت اور تعلیمی شعبے کے تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے
اِنجینئر نگ کالجوں کو آج اِختراعی ثقافت کو فروغ دینے اور صنعتی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے نصاب کو
دوبارہ ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر
کہا،ڈِگری نہیں بلکہ ہنر ہماری صنعتوں کی تقدیرکو تشکیل دے گی
ایل جی نے اِنجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کمپنیوں میں پیشہ ور اَفراد کی بڑھتی ہوئی مانگ پر روشنی ڈالی
لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہانے آج رنبیر گڑھ سری نگر میں کشمیر کالج آف اِنجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا اِفتتاح کیا۔اُنہوںنے اَپنے خطاب میں چیئرمین کشمیر کالج آف اِنجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی راجا اعجاز علی اور پوری ٹیم کو تعلیمی، اِختراعات اور مستقبل کے لئے تیار ہنرمند اَفرادی قوت کی پرداختی شعبے میں تکنیکی مہارت کو مضبوط بنانے کی کوششوں پر مُبارک باد دی۔لیفٹیننٹ گورنر نے صنعتی شعبے میں تیزی سے ا ہونے والی تبدیلیوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ چوتھے صنعتی اِنقلاب میں تبدیلی کی رفتار اور پیمانے کے لئے صنعت اور تعلیمی شعبے کے تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔اُنہوں نے اِنجینئرنگ کالجوں میںاِختراعی ثقافت کو فروغ دینے اور صنعتی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے نصاب کو دوبارہ ترتیب دینے پر زور دیا۔لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ ڈِگری نہیں بلکہ مہارت ہماری صنعتوں کی تقدیر کو تشکیل دے گی۔

اُنہوں نے کہا کہ مستقبل کی اَفرادی قوت کے پاس اہم مہارتیں ہونی چاہئیں جیسے علمی مہارت، منطقی اِستدلال، تکنیکی مہارت وغیرہ تاکہ مستقبل کے پروف کیریئر کی تعمیر کی جاسکے۔اِس موقعہ پر اُنہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں تعلیمی شعبے میںکی گئی اِصلاحات پر روشنی ڈالی تاکہ جموں و کشمیر میں سٹارٹ اَپس، اِختراعات اور اَنٹرپرینیورشپ کو فروغ دیا جاسکے۔لیفٹیننٹ گورنر نے اِنجینئرنگ اور ٹیکنالوجی شعبے میں وسیع مواقع تلاش کرنے کے لئے کچھ قیمتی تجاویز بھی پیش کیں۔اُنہوںنے اِنجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کمپنیوں میں پیشہ ور اَفراد کی مانگ میں اِضافہ ہوا ہے۔ آج، صنعت مخصوص مہارت کے سیٹ کے ساتھ افرادی قوت کی تلاش کر رہی ہے. اُنہوں نے کہا کہ ہماری توجہ موجودہ اور مستقبل کی ملازمت کے عہدوں کے لئے درکار ہنروںکے مطابق صلاحیتوں کی تعمیر پر ہونی چاہیے۔اِفتتاحی تقریب میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ،وائس چانسلر کشمیر یونیورسٹی پروفیسر نیلوفر خان، کمشنر سیکرٹری محکمہ صنعت و حرفت وِکرم جیت سنگھ، آئی جی پی کشمیر ودھی کمار بردی اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 گزشتہ 9 سالوں میں ہندوستان دنیا کا  صف اول   کاملک بن گیا  ہے ۔ ڈاکٹر جتیندرسنگھ

2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان بنانے کے لیے پنشن یافتگان اور بزرگ شہری ضروری حصے دار ہیں۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں کشمیر کالج آف اِنجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا اِفتتاح کیا
جموں و کشمیر

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں کشمیر کالج آف اِنجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا اِفتتاح کیا

18 جولائی 2024
 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی
بین اقوامی

 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی

18 اگست 2024
ملک میں کووڈ19کی صورتحال میں بتدریج بہتری ، اموات کی گھٹ رہی ہیں
تازہ ترین خبریں

بھارت میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز میں مسلسل اضافہ

18 ستمبر 2021
کینیا میں سڑک حادثے میں 30 مسافر ہلاک
تازہ ترین خبریں

کینیا میں سڑک حادثے میں 30 مسافر ہلاک

25 جولائی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d