Daily Aftab
1 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چھٹے مرحلے کے تحت لوک سبھا نشست اننت ناگ راجوری میں انتخابی مہم اختتام پذیر

by Online Desk
23 مئی 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سیاسی جماعتوں نے ووٹران کو راغب کرنے کےلئے ایڈی چوٹی کا زور لگایا
18لاکھ 36ہزار سے زائد رائے دہندگان 20امیدواروں کے قسمت کا فیصلہ کریں گے
سرینگر/23نومبر///چھٹے مرحلے کے تحت سنیچر کو ہونے والے لوک سبھا نشست اننت ناگ راجوری میں انتخابی مہم جمعرات شام کو اختتام پذیر ہوئی ہے اور اس بیچ ووٹنگ کے عمل کو بہتر ڈھنگ سے انجام تک پہنچانے کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کئے گئے ہیں اور جنوبی کشمیر میں حفاظت کے سخت اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں ۔اننت ناگ-راجوری پارلیمانی سیٹ پر 18 اسمبلی حلقوں میں سب سے زیادہ 1830294 ووٹر ہیں جن میں 930379 مرد اور 899888 خواتین ووٹرز ہیں۔ اس کے علاوہ 27 تیسری جنس شامل ہیں۔ وائس آف انڈیا کے مطابق جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کےلئے انتخابی مہم جمعرات کو اختتام ہوئی ہے اور آخری دن اس نشست پر سیاسی جماعتوں نے ووٹران کو اپنی جانب راغب کرنے کےلئے ایڈی چوٹی کا زور لگایا ۔ ادھر انتخابات کو احسن طریقے سے منعقد کرانے کےلئے تمام تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔اننت ناگ-راجوری پارلیمانی سیٹ پر 25 مئی کو بے گھر ووٹروں کی ووٹنگ کے لیے جموں میں 21 پولنگ اسٹیشن اور آٹھ معاون مراکز قائم کیے جائیں گے۔ ادھر گزشتہ دنوں ایک سیا ح گاڑی پر حملے اور ایک بی جے پی کارکن کی ہلاکت کے بعد ضلع میں حفاظتی انتظامات کا از سر نوجائزہ لیا گیاتاکہ انتخابات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو قبل از وقت ٹالا جاسکے ۔ ادھر دور دراز علاقوں میں اضافی فورسز نفری تعینات کی جارہی ہے ۔ اس بیچ انتظامیہ کی جانب سے پہلے ہی اقدامات اُٹھائے گئے ہیں تاکہ امیدواروں اور رائے دہندگان اپنے ووٹ کا آزادانہ طور پر کر سکیں۔ وائس آف انڈیا کے مطابق لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں پارلیمانی نشست راجوری اننت ناگ کےلئے 25مئی کو انتخابات ہورہے ہیں جس کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور حفاظت کے کڑے بندوبست کئے جارہے ہیں ۔ ذرائع نے بتایاکہ جنوبی کشمیر کے دو اضلاع میں ایک ہی دن تشدد کے دو الگ الگ واقعات رونماءہونے کے بعد جس میں ایک بی جے پی کے سرگرم رکن کی جان چلی گئی اور دو سیاح زخمی ہوئے تھے کے بعد انتخابات کے حوالے سے حفاظتی انتظامات کا از سر نو جائزہ لیا گیا ۔ادھر انتخابات کا احسن طریقے سے منعقد کرانے کےلئے الیکشن کمیشن آفیسر اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انتظامات مکمل کئے گئے ہیں اور عملہ کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ۔ جبکہ دور دراز علاقوں کےلئے پولنگ عملہ کو کل روانہ کیا جائے گا ۔ ادھر کئی خصوصی پولنگ مراکز کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے جن میں خواتین کےلئے خصوصی پولنگ مراکز، مردوں کےلئے الگ ، عمر رسیدہ افراد اور جسمانی طور معذور افراد کےلئے خصوصی پولنگ بوتھ قائم کئے جارہے ہیں ۔ ذرائع نے بتایا کہ اس نشست پر پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی ، نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر میاں الطاف کے درمیان سخت مقابلہ آرائی کا امکان ہے ۔ دریں اثناءاننت ناگ-راجوری پارلیمانی سیٹ پر 18 اسمبلی حلقوں میں سب سے زیادہ 1830294 ووٹر ہیں جن میں 930379 مرد اور 899888 خواتین ووٹرز ہیں۔ اس کے علاوہ 27 تیسری جنس شامل ہیں۔ جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔اننت ناگ-راجوری پارلیمانی سیٹ پر 25 مئی کو بے گھر ووٹروں کی ووٹنگ کے لیے جموں میں 21 پولنگ اسٹیشن اور آٹھ معاون مراکز قائم کیے جائیں گے۔ جموں میں جگتی سمیت دیگر مقامات پر رہنے والے تقریباً 27 ہزار کشمیری پنڈت ان بوتھوں پر ووٹ ڈال سکیں گے۔ قبل ازیں سری نگر اور بارہمولہ پارلیمانی نشستوں پر ووٹنگ کے لیے تین معاون پولنگ اسٹیشن بنائے گئے تھے۔ اننت ناگ-راجوری سیٹ پر بے گھر ووٹروں کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے اضافی پولنگ اسٹیشنوں کا انتظام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اننت ناگ-راجوری پارلیمانی سیٹ پر 18 اسمبلی حلقوں میں سب سے زیادہ 1830294 ووٹر ہیں جن میں 930379 مرد اور 899888 خواتین ووٹرز ہیں۔ اس کے علاوہ 27 تیسری جنس شامل ہیں۔ جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔انتخابی افسر نے کہا کہ اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے بے گھر ووٹروں کی تعداد زیادہ ہے۔ جس کی وجہ سے ان کی سہولت کے لیے اضافی معاون پولنگ اسٹیشنز کی تعداد بڑھا دی گئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پونچھ میں نالہ سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد

سیاح اور ایک بی ایس ایف اہلکار سمیت وادی میں 6افراد کی موت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی
جموں و کشمیر

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی

02 اگست 2023
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
(تعلیمی ادارے کھولنے کا مثبت فیصلہ)
ادارتی

(خوشحالی اور ترقی کا راستہ گاﺅں سے گذرتا ہے)

08 مئی 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d