Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(اشیاءخوردنی میں کیڑے مار ادویات کی ملاوٹ؟)

by Online Desk
21 مئی 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حال ہی میں امریکہ اور دیگر کئی یورپی ممالک نے بھارت کی دو مشہور مصالحہ جات بنانے والی ان کمپنیوں جن کے پروڈکٹس امریکہ اور دیگر یورپی ملکوں کو ایکسپورٹ کئے جارہے ہیں پر پابندی عاید کردی ۔اپنی اس کاروائی کو حق بجانب قرار دیتے ہوے امریکہ میں متعلقہ وزارت نے اس بارے میں جو سرکاری بیان جاری کیا نے بتایا کہ بھارت سے امریکہ بھیجے جانے والے مصالحہ جات میں کچھ ایسے اجزا کی ملاوٹ پائی گئی جو انتہائی مضر صحت قرار دی جاسکتی ہیں اور اس کے استعمال سے کینسر جیسی مہلک بیماری لگنے کے امکانات سے انکار نہیں کیا جاسکتاہے ۔چنانچہ جب یہ خبر یہاں پہنچی تو لوگ حیران و پریشان ہوگئے کیونکہ جن دو کمپنیوں کے پروڈکٹس پر پابندی عاید کردی گئی وہ اول درجے کی مصالحہ جات بنانے والی کمپنیاں ہیں اور یہاں یعنی وادی میں لوگ متذکرہ بالا کمپنیوں کے پروڈکٹس کو بغیر کسی چھان بین کے استعمال کرتے ہیں کیونکہ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ معروف کمپنیوں کے پروڈکٹس ہیں یہ کمپنیاں کسی بھی صورت میں ملاوٹ کی مرتکب نہیں ہوسکتی ہیں جبکہ امریکہ اور دیگر کئی یورپی ممالک نے ان کی پروڈکٹس کو ناقابل استعمال قرار دیا اور کہا کہ ان میں جن اجزا کو ملایا جاتا ہے وہ کینسر کا موجب بن سکتی ہیں ۔اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ لوگ اب بااعتبار کمپنیوں کے پروڈکٹس کو بھی استعمال کرنے سے ہچکچانے لگے ہیں ۔اس دوران یہ خبر آئی ہے کہ کھانے پینے کی اشیاءمیں کیڑے مار ادویات کے استعمال پر سپریم کورٹ نے فوڈ سیفٹی اتھارٹی آف انڈیا کو نوٹس بھیجا ہے جس میں اس ادارے سے جواب طلب کیا گیا ہے ۔سپریم کورٹ نے اشیائے خورد ونوش اور فصلوں پر کیڑے مار دوائی اور دیگر کیمیائی ادویات کے حد سے زیادہ استعمال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ۔سپریم کورٹ کے بنچ نے وزارت ماحولیات جنگلات ،اور موسمیاتی تبدیلی ،صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت،وزارت زراعت اور فوڈ سیفٹی اتھارٹی آف انڈیا کو نوٹس بھیجا ہے ۔سپریم کورٹ کے ماہر ماحولیات اور وکیل مسٹر آکاش کی طرف سے دائیر درخواست کی عدالت سماعت کررہی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ کیڑے مار ادویات سے بھرے کھانے کا استعمال ملک میں کینسر اور دیگر مہلک بیماریا ں پھیلنے کا موجب بن رہی ہیں ۔درخواست میں کہا گیا تھا فصلوں اور کھانے پینے کی اشیاءپر کیڑے مار ادویات اور دیگر کیمیائی کیڑے مار ادویات کا زیادہ استعمال دالوں اور دیگر غذائی اجناس کو مصنوعی رنگ ،کوٹنگ ،اور ویکسنگ سے ملک بھر میں اموات کی شرح بڑھتی جارہی ہے ۔پیٹشن میں کہا گیا کہ کیڑے مار ادویات سے بھری خوراک کا استعمال ملک بھر میں کینسر اور دیگر مہلک بیماریوں کی بنیادی وجہ بن گئی ہے ۔درخواست گذار کی طرف سے پیش ہوتے ہوے سینئیر وکیل نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ ملک بھر سے جو ڈاٹا اکٹھا کیا گیا ہے جس میں کیڑے مار ادویات سے ہونے والی اموات کا تذکرہ کیا گیا ہے سپریم کورٹ میں وکیل نے بتایا کہ کیڑے مار ادویات کو روکنے اور ان پر قابو پانے اور خوراک کی حفاظت کو یقینی بنانے میں FSSAIناکام ہوئی ہے ۔کیڑے مار ادویات اور کینسر کے درمیان براہ راست سائینسی اور طبی تعلق ہے اور جس کی تعداد ملک میں بڑھتی جارہی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 طلباء  بدعنوانی سے پاک اور روادار معاشرہ بنانےرول ادا کریں۔  نائب صدر

 نائب  صدر جمہوریہ مرحوم  ایرانی صدر کو خراج عقید  ت پیش کرنے کیلئے  کا اسلامی جمہوریہ ایران  کا دورہ کریں گے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
تازہ ترین خبریں

(اشیاءخوردنی میں کیڑے مار ادویات کی ملاوٹ؟)

21 مئی 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
خیبر سیمنٹس ماحولیاتی کثافت دور کرنے میں سرخیل
تازہ ترین خبریں

خیبر سیمنٹس ماحولیاتی کثافت دور کرنے میں سرخیل

07 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d