Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

30لاکھ سرکاری اسامیوں کی بھرتی کا دعویٰ

by Online Desk
20 مئی 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کانگریس کا 5 انصاف اور 25 ضمانتوں کا ایجنڈا ہندوستان کے ہر شہری کو اقتصادی اور سماجی تحفظ کی مضبوط ڈھال فراہم کرتا ہے : کھڑگے

نئی دہلی/ کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ کانگریس نے اپنے منشور میں جو پانچ انصاف اور 25 ضمانت ملک کے شہریوں کو دینے کی بات کی ہے ، اس میں سب کے لیے سماجی اور اقتصادی تحفظ کی مضبوط ڈھال ہے ۔ مسٹرکھڑگے نے آج ایک بیان میں کہا کہ کانگریس کا 5 انصاف اور 25 ضمانتوں کا ایجنڈا ہندوستان کے ہر شہری کو اقتصادی اور سماجی تحفظ کی مضبوط ڈھال فراہم کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا، "کانگریس نے وعدہ کیا ہے کہ آنے والی حکومت 30 لاکھ سرکاری آسامیاں بھر کر نہ صرف نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنائے گی بلکہ ایک دہائی سے زیر التواءایس سی، ایس ٹی، او بی سی، ای ڈبلیو ایس کے ریزرو عہدوں کو بھی پُر کرے گی اورنوجوانوں کی حب الوطنی پر سوال اٹھانے والی اگنی ویر یوجنا کو بھی بند کرے گی۔ مسٹرکھڑگے نے کہا، “مہالکشمی گارنٹی کے تحت غریب خواتین کے کھاتوں میں 8500 روپے ماہانہ براہ راست منتقل کیے جائیں گے تاکہ وہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے لڑ سکیں اور کچھ رقم بچا کر مالی طور پر خود کفیل بن سکیں۔ اب 25 لاکھ روپے کا مفت علاج کسی بھی عورت کو اپنے زیورات گروی رکھنے پر مجبور نہیں کرے گا۔ کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے ، ایم ایس پی کی قانونی ضمانت، ان پٹ پر جی ایس ٹی کو ہٹانا اور مستحکم درآمدی برآمدی پالیسی ایک دور رس قدم ثابت ہوگا۔ مزدوروں کے لیے کم از کم اعزازیہ 400 روپے یومیہ، فوڈ سیکیورٹی ایکٹ میں اناج کو 5 کلو سے 10 کلوگرام تک دگنا کرنا، شہری روزگار گارنٹی اور غیر منظم شعبے کے کارکنوں کا سماجی تحفظ ایک تبدیلی کا قدم ہوگا۔ ذات پات کی مردم شماری کو ضروری قرار دیتے ہوئے ، انہوں نے کہا، ذات پات کی مردم شماری سے گنتی، پانی جنگل زمین کی قانونی تحفظ کی گارنٹی، چھوٹی جنگلاتی پیداوار پرایم ایس پی کی ضمانت – حصہ داری انصاف سے برابری کا ایک نیا باب شروع ہوگا۔ کانگریس کو ملک کے لوگوں کا ملا ہے بھرپور ساتھ، کیونکہ ہاتھ بدلے گا حالات۔”

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بزدل لوگ پنجاب کا امن وامان خراب کرنا چاہتے ہیں: کجریوال

بی جے پی کے ہیڈکوارٹر تک مارچ نکالنے کی کوشش

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مدھیہ پردیش میں کھڑگے نے کیے کئی اعلانات، 500 روپے میں رسوئی گیس سلنڈر اور 100 یونٹ بجلی مفت دینے کا وعدہ
تازہ ترین خبریں

30لاکھ سرکاری اسامیوں کی بھرتی کا دعویٰ

20 مئی 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d