ADVERTISEMENT
گردواروں میں خصوصی تقاریب ، سب سے بڑی تقریب چھٹی پادشاہی رعناواری میں منعقد
سیاحتی مقامات پر سکھ برادری سے وابستہ ، بچے ،خواتین اور نوجوانوں کا رش
سرینگر/بیساکھی کا تہوار ہفتہ کے روز بڑے ہی ذوق و شوق کے ساتھ منایا گیا جس کے پیش نظر وادی بھر کے گردواروں میں خصوصی پوجا پاٹ کا اہتمام کیا گیا ۔ ادھر سرینگرمیں سب سے بڑی تقریب چھٹی پادشاہی رعناواری سرینگر میں منعقد ہوئی جہاں پر صبح سے ہی بھجن کیرتن کا اہتمام کیا گیا اور ہزاروں کی تعداد میں سکھ برادری سے وابستہ مردو زن اور بچے و بزرگوں نے تواریخی گوردوارے میں حاضری دی ۔
ADVERTISEMENT