Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وادی میں پیداہونے والی ٹروٹ مچھلیوں کی بیرون ممالک میں مانگ بڑھی 

by Online Desk
05 فروری 2024
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وادی بھر میں روزانہ 70کوائنٹل ٹروٹ مچھلیوں کا کاروبار ہورہا ہے 

ADVERTISEMENT

سرینگر///وادی کشمیر میں پیدا ہونے والی ٹریٹ مچھلیوں کی بیرون وادی اور بیرون ممالک میں ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے جبکہ وادی کشمیر میں روزانہ 70کوئنٹل ٹروٹ مچھلیوں کی خریدوفروخت ہورہی ہے ۔ اس بیچ محکمہ نے کہا ہے کہ بیرون ممالک کی مانگ کو پورا کرنے کی طرف خصوصی توجہ دی جائے گی تاکہ اس سے متعلق لوگوں کی آمدنی بڑھے اور رروزگار کے وسائل میں اضافہ ہو۔ وائس آف انڈیا کے مطابق وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں پائی جانے والی ٹروٹ مچھلیوں کی مانگ بڑھ رہی ہے خاص کر بیرونی ممالک اور بیرون وادی سے اس کی مانگ میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ وی او آئی نمائندے امان ملک کے ساتھ بات کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز نے کہا کہ وادی کشمیر کے دس اضلاع میں روزانہ 70کوائنٹل ٹروٹ مچھلیوں کی خریدو فروخت ہورہی ہے اور محکمہ فشریز کی جانب سے چلائے جارہے ہیچریوں اور دیگر نجی ٹروٹ فارموں کی جانگ سے یہ مچھلیاں فراہم کی جارہی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ٹروٹ مچھلیوں کی مانگ میں صرف وادی میں ہی اضافہ نہیں ہورہا ہے بلکہ ملک کے مختلف شہروں سے بھی ٹروٹ مچھلیوں کی مانگ بڑھ رہی ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ محکمہ فشریز ملک کا پہلا ادارہ ہے جو ٹروٹ فش کی بڑی تعداد میں پیداوار کررہا ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ سالانہ لاکھوں ٹن مچھلیاں پیدا کی جارہی ہے ۔ انہوںنے بتایاکہ محکمہ کی کوشش ہے کہ وہ ٹروٹ مچھلیوں کی تعداد بڑھائے اور اس سے جڑے افراد کی آمدنی بڑھانے کے ساتھ ساتھ روزگارکے مزید مواقعے پیدا کریں ۔ انہوںنے بتایا کہ وادی کے تمام اضلاع میں پرائیویٹ ہیچریاںقائم کی گئی ہیںتاکہ نجی سطح پر بھی ٹروٹ کی پیداوارکو بڑھایا جاسکے ۔ ادھر مچھلیوںکے ایک تاجر گوہر احمد نے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں ممبئی ، دلی اوردیگر شہریوں سے ٹروٹ مچھلیوںکے آرڈ مل رہے ہیں جبکہ بیرون ممالک سے بھی مچھلیوں کے آرڈ موصول ہوئے ہیں اور روزانہ پانچ کوئنٹل مچھلیاں فراہم کرنے ہے ۔ ادھر اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے مزیدکہاکہ بیرون ممالک کی مانگ کو ہم پورا کرنے کی کوشش کریں گے تاہم اس وقت روزانہ پانچ کوئنٹل فراہم کرنا محکمہ کے اختیار میں نہیں ہے ۔ انہوںنے بتایاکہ کشمیری ٹروٹ کو بیرون ممالک پسند کیا جاتا ہے ۔ہم اس کی تعداد میں اضافہ کرنے کی طرف توجہ فراہم کررہے ہیں انہوںنے بتایاکہ ڈیپارٹمنٹ اس ڈیمانڈ کو پورا کرنے کےلئے کام کررہا ہے ۔ 

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لفٹینٹ گورنر نے نئی دہلی میں یومِ جمہوریہ پریڈ میں حصہ لینے والے این سی سی کیڈٹس سے باتچیت کی

لفٹینٹ گورنر نے نئی دہلی میں یومِ جمہوریہ پریڈ میں حصہ لینے والے این سی سی کیڈٹس سے باتچیت کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وادی میں پیداہونے والی ٹروٹ مچھلیوں کی بیرون ممالک میں مانگ بڑھی 
تازہ ترین خبریں

وادی میں پیداہونے والی ٹروٹ مچھلیوں کی بیرون ممالک میں مانگ بڑھی 

05 فروری 2024
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d