Daily Aftab
21 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سخت حفاظتی انتظامات کے بیچ وادی بھر میں فل ڈرس ریہر سل کااہتمام

by Online Desk
24 جنوری 2024
A A
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سب سے بڑی تقریب بخشی سٹیڈیم سرینگر میں منعقد ، ڈویژنل کمشنر کشمیر نے پریڈ پر سلامی لی
سرینگر/24جنوری//وادی کشمیر میں سخت حفاظتی بندوبست کے بیچ فل ڈرس ریہرسل کا اہتمام کیا گیا جبکہ سب سے بڑی تقریب سرینگر کے بخشی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں ڈویژنل کمشنر کشمیر نے پریڈ پر سلامی لی ۔ وائس آ ف انڈیا کے مطابق پوری وادی کشمیر میں سخت حفاظتی انتظامات کے بیچ تمام ضلع ہیڈ کوارٹروں پر فل ڈرس ریہرسل کا اہتمام کیا گیا ۔ اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب سرینگر کے بخشی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جہاںپر ڈویژنل کمشنر کشمیر وی کے بھدوری نے پریڈ پر سلامی لی ۔ اس موقعے پر پولیس ، فورسز اور سکولی بچوں کے دستوں نے پریڈ اوربینڈ بجانے کا اہتمام کیا اور سلامی پیش کی ۔ اس موقعے پر انسپکٹر جنرل آف پولیس (کشمیر رینج( وی کے بردی بھی موجود تھے۔ذرائع نے بتایا کہ تمام ضلع ہینڈ کوارٹروں پر ڈپٹی کمشنروں نے اپنے متعلقہ ضلعی ہیڈکوارٹرز میں فل ڈریس ریہرسل کی صدارت کی۔انہوں نے مزید کہا کہ ریہرسل کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے بخشی اسٹیڈیم کی نگرانی کےلئے الیکٹرانک آلات بشمول ڈرون کمروںکا بھی استعمال لایا گیا ۔ اس موقعے پر ویڑنل کمشنر بیدھوری نے عوام سے تقریبات میں شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ لوگوں نے اس تقریب کے لیے بہت محنت کی ہے اور ہم سب سے اس میں شامل ہونے کی درخواست کرتے ہیں۔ ریہرسل کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وادی کے پولیس سربراہ بردی نے کہا کہ پوری وادی میں یوم جمہوریہ کے تناظر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوںنے کہا کہ پولیس دیگر فورسز کے ساتھ بھی تعاون کر رہی ہے۔ سیکورٹی گرڈ چوکس اور فعال ہے۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی انتظامات سخت ہونے کے باوجود سیکورٹی فورسز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ عام لوگوں کو تقریبات میں شامل ہونے میں کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔یہ پوچھے جانے پر کہ کیا موبائل انٹرنیٹ سمیت کوئی پابندیاں ہوں گی، وادی کے پولیس سربراہ نے کہاکہ مجھے نہیں لگتا کہ اس قسم کی صورتحال ہو گی۔’چونکہ یہ 26 جنوری ہے، سب کو مدعو کیا جاتا ہے اور وہ جشن میں حصہ لینے کے لیے آزادانہ طور پر آئیں۔ دریں اثناءگاندربل میں قمریہ سٹیڈیم میں فل ڈرس ریہرسل کااہتمام کیا گیا جس میں پولیس ،فورسز اورسکولی طلبہ نے حصہ لیا۔تقریب میں ڈپٹی کمشنر گاندربل شیامبر اور ڈپٹی ایس پی گاندربل ملک اعجاز بھی اس موقعے پر موجود تھے ۔ ادھر جنوبی ضلع پلوامہ میں بھی یوم جمہویہ کے سلسلے میں فل ڈرس ریہرسل کا اہتمام کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر عبدالعزیز شیخ نے پریڈ پر سلامی لی اور قومی پرچم لہرایا۔ ضلع اننت ناگ، کولگام ، شوپیاں ، گاندربل ، بانڈی پورہ، کپوارہ اور ضلع بارہمولہ میں بھی یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل فل ڈرس ریہرسل کااہتمام کیاگیا جس میں پولیس ، بینڈ ، سکولی بچوں کے علاوہ فورسز کے دستوں نے پریڈ کااہتمام کیا اور وہاں پر موجود مہمانان خصوصی نے پریڈ پر سلامی لی ۔
بچیوں کا قومی دن پورے ملک میں منایا گیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ایکسائز پالیسی بے ضابطگیاں: منیش سسودیا کی رہائش سمیت 7 ریاستوں کے 21 مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

ایس ڈی ایچ سوپور میں تاریخ پیدائش فراہم کرنے کا معاملہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سخت حفاظتی انتظامات کے بیچ وادی بھر میں فل ڈرس ریہر سل کااہتمام
تازہ ترین خبریں

سخت حفاظتی انتظامات کے بیچ وادی بھر میں فل ڈرس ریہر سل کااہتمام

24 جنوری 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d